فہد بھائی ۔۔۔۔ فہد بھائی۔۔۔ رُکئیے یہ کروشیا نہیں نٹنگ ہے ۔۔۔۔۔ کسوٹی میں ماشاءاللہ اتنے حاضر دماغ اور یہاں کیا غضب ڈھا دیا بھائی۔۔۔ اور باقی بھی دیکھیں نا کیسے زبردست کی ریٹنگ دے رہے ہیں۔
سچ کہتے ہیں جس کا کام اسی کو ساجھے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب تو تھانے...