ہم نے بھی سُنا ہی ہے۔ اس وقت آمد کے کچھ ٹائم بعد ہی کیسے محسوس کر سکتے تھے بھلا۔۔۔
بظاہر تو کوئی دشمن نہیں ہے۔۔۔ لیکن آستینوں میں بھی سانپ پلتے ہیں والا معاملہ ہی نہ ہو کہیں۔
لیکن اب تھوڑا مشکل ہو گیا ہے نا۔۔۔ امی جان ہیں نہیں جو ان سے پوچھ سکیں کہ آخر ایسا ہوا بھی تھا یا سب ہمیں ستا نے کی کوشش...