نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ "تیرے میرے" کیا ہوتا ہے آخر۔۔۔ کتنا سر کھپانا پڑ رہا ہے ایک تعارف کی خاطر :cool2:
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وہی جن سے باندھا جاتا ہے "مجرم" کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    وہی تو۔۔۔ بس الرٹ رہئیے گا آپ بھی آپا۔۔۔ کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہاں ہاں جائزہ لیتے رہئیے۔۔ اور اپنی موجودگی کا ثبوت بھی دیتے رہئیے بیچ بیچ میں۔ یہ تھانیدار کون ہیں؟ اور رپورٹ کیوں کرنی ہے بھلا؟ اپنے معاملات خود نمٹانے چاہئیں نا۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں سیما آپا ایسے بچے جو ستاتے ہیں انھیں تو مارنے والی ڈبل ٹرپل ڈوز دینی چاہئیے ۔ اور اب ان سے کہیں کہ شروع ہو جائیں تعارف دینا ۔۔۔ فرافر سب کے جیسے۔ ورنہ ہم نے "سوال" کرنے شروع کر دینے ہیں اور "جواب" لئے بغیر ہلنے بھی نہیں دینا یہاں سے۔ ہمارے عدنان بھائی یہں آس پاس ہیں۔ بس تفتیش کا کام انھوں...
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سلسلہ چل پڑا ہے۔۔۔ جاری تو رہے گا۔ ہم کون سا پیچھے ہٹنے والے ہیں۔ بس آپ ہتھکڑیاں تیار رکھئیے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اور وہ جو ہمیں اپنے امی ابو اور دادی نانی سب سے ڈانٹ پڑوانے کی پلاننگ کر رہے ہیں۔۔۔ کیا وہ تکلیف والی بات نہیں :idontknow2::idontknow2::idontknow2:
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ نئے آئے ہیں نا محفل پر۔۔۔ اس لئے کہہ رہے ہیں کہ اچھی نہیں ہے گُل۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    نہیں روئیں گے۔۔۔ بالکل نہیں روئیں گے۔۔۔ امی کی ڈانٹ کبھی کھائی نہیں، اسی بہانے تجربہ بھی ہو جائے گا کہ کسی ہوتی ہے ماؤں کی ڈانٹ۔ لیکن اب باتوں میں نہیں لگائیں نا،۔۔ تعارف کروائیے شاباش :lol:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اسد علی رانا صاحب ۔۔۔ دیکھ لیا نا سیما آپا نے کیا کہا۔ اب اچھے لوگوں کو اچھے سے تعارف دینا آپ پر فرض ہو گیا ہے۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ آپ کہاں رہ گئے۔ سید عاطف علی بھائی۔۔۔ کبھی ایسا ہوا کہ کسی سے زبردستی تعارف لینا پڑے۔۔۔۔ تاریخ کیوں بدلتی جا رہی ہے آخر :LOL:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا ہے نا ہم بھی اسی بہانے لڑنا سیکھ لیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا ہوا جو آپ کی امی جان ایسی ہیں۔ پھر تو انھیں آپ کی شکایت لگانے کا مزہ بھی ڈبل ہو جائے گا۔ اور یہ جو آپ اپنا تعارف نہیں کروا رہے نا۔۔۔ بالکل اچھی بات نہیں ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا ہوا سیما آپا آپ بھی آ گئیں۔۔ ہمیں تو گھاس بھی نہیں ڈال رہے۔ بس انھیں آپ ہی سمجھائیے۔۔۔ آپ بہت اچھے سے "سمجھا" سکتی ہیں۔ ہمارا مان ٹوٹنے مت دیجئیے گا اب۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اس کی آپ چنتا نہ کرکریں۔۔۔ بس آپ ڈانٹ کھانے کے لئے تیار رہیں۔ ورنہ سیدھے سے اپنا مکمل تعارف کروائیے۔ :D
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کتنا بولتے ہیں نا آپ۔۔۔۔ اب کہاں سے سمجھنا شروع کریں ہم۔ ابو بھی ڈانٹتے ہیں۔۔۔ پھر تو انھیں آپ کے گٹکا کھانے کی خبر دے دینی چاہئیے۔ :LOL:
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    جس کا تعارف کرنا ہو، اس پر "فوکس" کرنا زیادہ ضروری ہے بھائی۔۔ ضروری کام ہم سنبھالتے ہیں۔۔۔ آپ تعارف پر فوکس کر لیجئیے۔ آج ہم ملٹی ٹاسک کے موڈ میں نہیں ہیں ہر گز۔ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمیں کیا پتہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کہیں بالوں میں چھپ کر بیٹھ ہی گئی ہو تو۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اف بھائی۔۔۔۔۔۔۔ کہیں ہمیں بھی خلائی مخلوق نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔ ہیں بھی تو سیدھے سادے نا۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    بس اسی لڑی میں آپ کو پنجابی بھی سکھا دی جائے گی۔۔۔ فکر نہیں کیجئیے گا۔ روؤف بھائی بتائیے آ کر کہ معصوم کے آگے کیا لکھا ہے۔ معصوم کو سمجھ نہیں آ ئی اس بات کی :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اور "رانا" یہ کیا تخلص ہے؟؟؟ اس سے تو وہی گانا یاد آتا ہے رانا جی معاف کرنا غلطی مارے سے ہو گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کہیں اس گانے سے متاثر ہو کر تو نہیں ہوئے اسد علی رانا۔
Top