آمین ثم آمین۔
سیما آپا آپ کی محبتوں کے قرضدار سمجھتے ہیں ہم خود کو۔ شاید اسی حیلے آپ سب کی محفل میں شرکت کرنا تھی۔
چھوٹی عمروں کے دکھ سنبھالے نہیں سنبھلتے آپا۔۔۔ ڈوبتا ہی جاتا ہے ان میں انسان ۔۔۔ اس پاک ذات کا کرم رہے تو ایک نئے انداز میں جینا سیکھ جاتا ہے ۔ الحمد للہ ۔۔۔ جتنا شکر ادا کریں اللہ...