:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم مینیج کر لیتے ہیں بھائی۔۔۔۔
ہماری امی جان ہماری "خود " سے بہت چڑا کرتی تھیں۔ جب بھی ہم کہتے کہ ہم نے "خود" اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے یا کسی بھی طرح اس خود کو استعمال کرتے۔۔۔ انھوں نے کچھ نہ کچھ کہنا...