زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
میں نے صرف اس لئے سارے صفحات پڑھ ڈالے کہ میچ کی لمحہ بہ لمحہ صورتِ حال، جاندار تبصروں کے ساتھ دیکھنے کو ملے گی. :P
محمد تابش صدیقی
Post #86
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
ایک آؤٹ میں کروا گیا تھا. پیچھے آپ لوگ ایک بھی آؤٹ نہ کروا سکے. اب سارے کام میں ہی کروں؟
محمد تابش صدیقی
Post #83
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جب میں بھاگا از سلمان حمید
لائک فاریسٹ گمپ. :p
محمد تابش صدیقی
Post #35
جولائی 22، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
عامر نے ہیلز کو آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلائی.
محمد تابش صدیقی
Post #16
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جب میں بھاگا از سلمان حمید
آپ لگتا ہے کسی مریض کا انتظار کر رہے ہیں۔ :P
محمد تابش صدیقی
Post #21
جولائی 22، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
بالآخر مصباح ٹاس ہار گیا ہے۔ انگلینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم میں فِن اور بال کی جگہ اینڈرسن اور سٹوکس ٹیم میں شامل ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #14
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
گیارہویں سالگرہ
محفلین کے نام
بہت عمدہ۔ اور لگتا ہے کہ یہ شعر تو خاص وارث بھائی کو دیکھ کر ہی لکھا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #383
جولائی 22، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
گیارہویں سالگرہ
محفلین کے نام
نا جی نا۔ میں صرف نفع لینے والوں میں سے نہیں۔ نقصان میں بھی شریک کریں۔ :) بہت شکریہ یوسف بھائی محبتوں کا۔
محمد تابش صدیقی
Post #376
جولائی 22، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
ایک گھنٹہ باقی ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #13
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خاص طور پر تو جاوا ڈیولپر ہوں. کبھی کبھار دوسری زبانوں میں بھی کام کر لیتا ہوں.
محمد تابش صدیقی
Post #7,255
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چونکہ سافٹ ویئر انجینئرنگ کی ہوئی ہے لہٰذا ڈیولپمنٹ ہی شوق بھی ہے اور پیشہ بھی.
محمد تابش صدیقی
Post #7,253
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر بار نہ رہا۔ کیونکہ میرے تجربہ سے کافی مختلف تھی ان کی ضرورت۔ بہر حال ایک اچھا تجربہ رہا۔ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا۔
محمد تابش صدیقی
Post #7,251
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل ۔ اب جو خوابِ گراں سے جاگے ہیں ۔ محمد احمدؔ
دیر آید درست آید کی مصداق کیا خوب غزل کہی ہے محمد احمد بھائی۔ کیا کہنے۔ تلخ حقیقت امید کی لو جلاتا شعر کوچہ سے وابستگی کو کس خوبی سے بیان کیا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2
جولائی 22، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو دوبارہ و علیکم السلام
محمد تابش صدیقی
Post #7,249
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پانچ لفظوں کی کہانی
دوسری ملکہ کو خبر ہوئی
محمد تابش صدیقی
Post #1,132
جولائی 22، 2016
فورم:
کہانی لکھنے کا کھیل
محفل کی بارہ دری
الحمد للہ ۔
محمد تابش صدیقی
Post #70,397
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
و علیکم السلام وجی بھائی۔ کیا حال ہے
محمد تابش صدیقی
Post #70,394
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھیم فوٹوگرافی کھیل
قسط 56: وقت
تھیم کی کچھ وضاحت درکار ہے. کیا گھڑیوں کی تصاویر لگانی ہیں؟ یا مختلف اوقات کے مناظر بھی شئر کیے جا سکتے ہیں؟ یا اس کے علاوہ کیا کچھ؟
محمد تابش صدیقی
Post #4
جولائی 22، 2016
فورم:
تصاویر
بہت شکریہ نوید بھائی خوبصورت شعر کے لئے. مگر میرے شعر کا پتہ ہنوز لاپتہ ہے. :)
بہت شکریہ نوید بھائی خوبصورت شعر کے لئے. مگر میرے شعر کا پتہ ہنوز لاپتہ ہے. :)
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 22، 2016
نور سعدیہ شیخ بہن یہ شعر مختلف ہے. ایک اچھا شعر شریک کرنے کا شکریہ. :)
نور سعدیہ شیخ بہن یہ شعر مختلف ہے. ایک اچھا شعر شریک کرنے کا شکریہ. :)
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جولائی 22، 2016
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top