نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    پھر آپ محفل کی رکنیت کے لئے نا اہل ہو جائیں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اے پتر بٹاں دے نہیں رجدے

    ہاہا. یہ تو اخیر ہو گئی ہے. :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: نوٹ: فیس بک پر پوسٹ کرنے سے پہلے اپنی فرینڈ لسٹ میں بٹوں کی تعداد اور استعداد دیکھ لی جائے.
  3. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    الشفاء بھائی آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں. اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنے حبیب ص کی شفاعت و قربت نصیب فرمائے. آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    میں نے صرف پہلا مصرع دیکھ کر لکھا تھا. :P شکریہ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    بہت خوب عاطف بھائی کیا کہنے۔ بہت عمدہ
  6. محمد تابش صدیقی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    پسندیدہ سیمسنگ گلیکسی نوٹ 5 ، ایل جی جی 5، اور ہواوے پی 9 ہیں۔ ابھی میرے پاس ایل جی جی 3 ہے۔ پسندیدہ رنگ ٹون کوئی بھی ٹیلی فونک ٹون ہے یعنی رنگنگ۔ دوسرے لفظوں میں ٹرررن ٹرررن جیسی۔ ابھی ایل جی کی ڈیفالٹ رنگ ٹون ہے Life's Good پاکستان۔ سروسز تو سب کو پتہ ہی ہوں گی۔ میرے پاس وارد ٹیلی کام کی سم...
  7. محمد تابش صدیقی

    اب جی میں ہے کچھ ایسا ، خود ہی سے مکر جائیں

    اتنا جملہ تو ویسے بھی کسی کو اچھا نہیں لگے گا۔ :P آجاؤ ذرا بہرے
  8. محمد تابش صدیقی

    اب جی میں ہے کچھ ایسا ، خود ہی سے مکر جائیں

    بہت خوب عباد بھائی، ما شاء اللہ کافی پختگی ہے آپ کے کلام میں ایک چیز محسوس ہوئی ہو سکتا ہے درست ہو کہ یہاں رِ کے بجائے رے پڑھا جا رہا ہے۔ یعنی 1 کے بجائے 2 باندھا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    میں نے تو ان سے یہ گذارش کی تھی کہ بھائی ایک آدھ پوسٹ ذاتی حیثیت سے بھی کر دیں۔ اب پھر انہوں نے اسی طرح پوسٹ کی ہے تو شرارت کی ہے۔ امید ہے وہ برا نہیں مانیں گے۔ اگر مانا تو معذرت کر لوں گا۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    تاسف مشہور نعت خواں جناب صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

    پاکستان ٹی وی اور ریڈیو کے مشہور و معروف نعت خواں جناب صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم میرے پسندیدہ نعت خوانوں میں سے ایک تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون سید منظور الکونین نے ثنا خوانی میں اپنا لوہا منوایا ، مرحوم کو 1993 میں تمغہ صدارتی، ایوارڈ (حسن...
  11. محمد تابش صدیقی

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    ویسے ہی غور کیا، تو معلوم ہوا کہ دل تو اس صورت میں بھی دونوں مصرعوں میں آ رہا ہے۔ لہٰذا اساتذہ کا کام اساتذہ کو ساجھے۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    باقی تو ٹھیک ہے، یہ استادِ محترم ہٹا دیں، اساتذہ پر ہی اچھا لگتا ہے۔ کیوں مار پڑوائیں گے مجھے۔ میں محض ایک قاری ہوں، اور اردو محفل کی بدولت کچھ باتیں سیکھ لی ہیں، انہیں آگے بتا کر چوڑا ہو جاتا ہوں۔ استاد نہ بنائیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    ابتدائی پوسٹ کو تبدیل نہ کریں۔ تبدیلی کے ساتھ نیچے پوسٹ کر دیں۔ تاکہ اساتذہ کے سامنے اصلی متن موجود ہو، وہ بہتر رائے دے سکیں۔ جزاک اللہ
  14. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    ویسے اگر کسی کو اس کا اردو متبادل معلوم ہے تو ضرور بتائے. میرے خیال میں تو تھیسارس ہی اردو میں مستعمل ہے اب. اور میرے نزدیک کچھ ایسا مسئلہ بھی نہیں اسی کو استعمال کرنے میں. بہرحال اگر متبادل موجود ہے تو اچھی بات ہے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    سمارٹ فون کا کمال. اسی نے تو ہماری کاہلی میں اضافہ کیا ہے. :)
Top