تاسف مشہور نعت خواں جناب صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پاکستان ٹی وی اور ریڈیو کے مشہور و معروف نعت خواں جناب صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ مرحوم میرے پسندیدہ نعت خوانوں میں سے ایک تھے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

سید منظور الکونین نے ثنا خوانی میں اپنا لوہا منوایا ، مرحوم کو 1993 میں تمغہ صدارتی، ایوارڈ (حسن کارکردگی) ایوارڈ ملا۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے۔
 

الشفاء

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ عزوجل ان کی مغفرت فرمائے۔اور ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین۔۔۔
 
ثناخوانی کے افق کا ایک آفتاب غروب ہوگیا۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ شاہ جی کے درجات بلند فرمائے۔ اور اپنے حبیب کی رحمت میں سے حصہ عطا فرمائے۔ باری تعالی ان کے صدقے سے ہم پر بھی اپنا کرم فرمائے۔ آمین۔
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 
آج سے بیس بائیس برس پہلے شاہ صاحب سے تقریباً ہر تیسرے چوتھے روز سامنا ہوتا رہتا تھا۔ ان کے چھوٹے برخوردار اور میں ایک ہی کلب میں باسکٹ بال لھیلا کرتے تھے اور کبھی کبھار شام سے پہلے جب بیٹے نے گھر نہ پہنچنا تو شاہ صاحب مغرب کی نمازسے پہلے کلب پہنچ جاتے، وہیں سلام دعا ہو جاتی تھی۔
اللہ پاک مغفرت فرمائیں، عمدہ انسان تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top