نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    بہت خوب سلمان بھائی. دیر آید درست آید. میں بھی بچپن میں یہی سمجھتا تھا کہ تیز نہیں بھاگ سکتا. وہ تو ایک دفعہ کتا پیچھے بھاگا تو اندازہ ہوا کہ میں تو ریس میں بھی حصہ لے سکتا ہوں.
  2. محمد تابش صدیقی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پھر وہ واپس آ گیا
  3. محمد تابش صدیقی

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    پھر تو محمدابوعبداللہ بھائی کو اپنی ذہنی عمر لکھنی چاہئے تھی. :P
  4. محمد تابش صدیقی

    یہ شعر بہت پہلے کہیں سنا تھا، شاید کچھ تبدیلی کے ساتھ۔ کیونکہ دوسرے مصرع میں وزن گڑبڑ ہے۔ لیکن...

    یہ شعر بہت پہلے کہیں سنا تھا، شاید کچھ تبدیلی کے ساتھ۔ کیونکہ دوسرے مصرع میں وزن گڑبڑ ہے۔ لیکن کہیں مل نہیں رہا۔ کسی کو معلوم ہو تو بتا دے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    لاپتہ تو لاپتہ ہے، لا پتہ تو لاپتہ --- ہر پتے میں ترا پتہ ہے، پھر بھی تو ہے لاپتہ

    لاپتہ تو لاپتہ ہے، لا پتہ تو لاپتہ --- ہر پتے میں ترا پتہ ہے، پھر بھی تو ہے لاپتہ
  6. محمد تابش صدیقی

    ہیٹ اسٹروک اور ہیٹ ایکساشن، لو لگنا اور گرمی کے اثرات اور ان کا علاج

    بھائی الحمد للہ درست کر لیں۔ جزاک اللہ
  7. محمد تابش صدیقی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    نوٹ: یہاں مکالمہ نہیں کرنا، کہانی کو آگے بڑھانا ہے۔ زیادہ تر احباب مکالمہ کر رہے ہیں
  8. محمد تابش صدیقی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پر اب تو ہو گیا
  9. محمد تابش صدیقی

    تصویر سے کہانی

    آغاز میں سمجھانے کے لئے خود ایک کہانی پوسٹ کریں
  10. محمد تابش صدیقی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کہ اوپر پہنچ گئے ہوں
  11. محمد تابش صدیقی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لیکن کچھ تو ہونا تھا
  12. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ پر القلم قرآن مجید ویب ٢ کی آیات درست نهیں آتیں۔

    خود ایک ٹیسٹ پیج بنا لیں القلم ویب فونٹ استعمال کر کے۔ پھر اس کو کروم، فائر فوکس، اینٹرنہٹ ایکسپلورر پر چلا کر نتائج دیکھیں۔ اگر ویب پر بھی مسئلہ موجود ہے تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا، سوائے یہ کہ فونٹ ڈویلپرز کو رپورٹ کیا جائے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اینڈرائڈ پر القلم قرآن مجید ویب ٢ کی آیات درست نهیں آتیں۔

    اگر القلم قرآن فونٹ بنانے والوں کے سامنے اس مسئلہ کو پیش کریں تو شاید کوئی حل سامنے آ سکے۔ ورنہ کمپلیکس فونٹس کے لئے اینڈرائڈ رینڈرنگ انجن میں کچھ پرابلمز موجود ہیں۔ یا پھر تھوڑی لچک پیدا کریں اور القلم کے علاوہ کوئی اور اچھا فونٹ منتخب کر لیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بیٹیاں

    ایسا ہی ہوتا ہے۔ پھر بتانا پڑتا ہے کہ بیٹا اب بابا دھم ہو جائیں گے۔ :P
  15. محمد تابش صدیقی

    یہاں تو ریٹنگ بھی نہیں دے سکتے۔ :P

    یہاں تو ریٹنگ بھی نہیں دے سکتے۔ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    جی کچھ غلطیاں ضرور ایسی ہوتی ہیں جو نظرِ ثانی پر سمجھ آ جاتی ہیں. مگر کچھ کے بارے میں لکھنے والے...

    جی کچھ غلطیاں ضرور ایسی ہوتی ہیں جو نظرِ ثانی پر سمجھ آ جاتی ہیں. مگر کچھ کے بارے میں لکھنے والے کو معلوم نہیں ہوتا ہے.
  17. محمد تابش صدیقی

    ریٹنگ ضرور دیں۔ ساتھ ہی درست بھی کروائیں۔ :)

    ریٹنگ ضرور دیں۔ ساتھ ہی درست بھی کروائیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مصروفیت چل رہی ہے آج کل
  19. محمد تابش صدیقی

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    جزاک اللہ ۔ میرے کہنے کا مقصد تھا کہ پہلی پوسٹ میں شامل ہو جائے تو آئندہ لوگوں کے لئے آسانی رہے گی۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    محفلین کی فائلز(تبصرہ جات)

    یہاں پر فائلز والی لڑی کا ربط بھی فراہم کر دیں۔ :)
Top