نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    ملتے جلتے سوال پر مشرف فاروقی کا جواب سوال ادائیگی کے حوالے سے ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    ویسے تو تھیسارس لفظ خود اردو لغت کا حصہ بن چکا ہے. ورنہ حسان بھائی کی خدمات حاصل کریں. :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    فواد بھائی غالباً گھر میں بھی ایسے ہی بات کرتے ہوں گے.
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

    اور مزید یہ کہ آفلائن بھی ہے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    جی. وجہ پر اساتذہ کی رائے کا انتظار کر لیتے ہیں. دل دوسرے مصرع میں بھی ہے. تکرار مناسب نہیں. محض الفاظ کی نشست بدلنے سے ہی مصرع درست ہو سکتا ہے. مثلاً دل تھا مانوس باتوں سے اس کی ہی سو یا کوئی اور ترتیب جو مناسب لگے. اس پر بھی اساتذہ کی رائے دیکھ لیتے ہیں. :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    عمدہ کاوش ہے،بہت خوب تفصیلی طور پر تو اساتذہ ہی دیکھیں گے. ایک دو باتیں وجہ کے اعراب وَجْہ ہیں وَجَہ نہیں. یہاں غالباً عیبِ تنافر ہے. الفاظ کی نشست بدلنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا.
  7. محمد تابش صدیقی

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    بے فکر رہیں. ہمارے بھائی کو کچھ عرصہ پہلے شاک لگا تھا،ابھی تک اس سے باہر نہیں آئے ہیں. :) اپنی کاوشات پیش کرتے رہئے. اساتذہ رہنمائی فرمائیں گے ان شاء اللہ
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد جاسمن صاحبہ کو چار ہزار مراسلوں پر مبارکباد

    بہت مبارک ہو جاسمن بہن. اسی طرح روشنی بکھیرتی رہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عید کے بعد سے ابھی تک کوئی خاص رونق واپس نہیں آ سکی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مناسبات کا کھیل

    شاعر بے چارے عشق میں ہی گھومتے رہ جاتے ہیں۔ اور اس کھیل کا آغاز عشق سے ہی کر دیا تو یہی ہونا تھا۔ :) تفنن برطرف آئیڈیا خوب تھا۔ اگر یہ کام ہو جائے تو نئے شعراء کے استفادہ کے لئے بہت اہم کام ہو گا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد الشفاء صاحب کے دو ہزار مراسلہ جات

    الشفاء بھائی کو بہت مبارک ہو، اور یقیناً ہماری لکھی ہوئی ہر بات بھی پرکھی جائے گی۔ رشک آتا ہے الشفاء بھائی کے مراسلہ جات دیکھ کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید محبتیں بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. محمد تابش صدیقی

    چیک کروائیں، ریشہ زیادہ ہو گا۔

    چیک کروائیں، ریشہ زیادہ ہو گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بلاعنوان۔۔۔۔۔

    المیہ ہے. ویسے یہ بھینسیں بھی اس لئے پل سے آ رہی ہیں کیونکہ ان کا مالک بھی پل سے آیا. ورنہ انہوں نے روڈ سے ہی آنا تھا. اکثر بھینسیں تو عین درمیان میں آ کر رک جاتی ہیں. آپ گاڑی کا بین بجاتے رہیں. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح ۔۔۔۔

    ہ دبانے کے بجائے اگر الف گرا دیا جائے، تو درست ہو گا؟یعنی ہے فکر راہ سے گمرہ کہیں نہ ہو جاؤں
  16. محمد تابش صدیقی

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    واہ، آج ظہیراحمدظہیر بھائی نے رونق بخشی ہے محفل کو۔ امید ہے کہ اب دوبارہ وقت دینا شروع کریں گے محفل کو۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے --- تمہاری دسترس میں جو دیا ہو وہ جلا دینا--- امجد اسلام امجد

    اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے --- تمہاری دسترس میں جو دیا ہو وہ جلا دینا--- امجد اسلام امجد
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    اور یہ بیس سال میں پہلا موقع ہے کہ کوئی پاکستانی باؤلر ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔ اس سے پہلے مشتاق احمد نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا اور وہ بھی لیگ سپنر تھے اور موجودہ باؤلنگ کوچ۔
Top