زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
چلو شکر ہے کہ باؤلرز اور فیلڈرز کی بھاگ دوڑ ختم ہوئی۔
محمد تابش صدیقی
Post #148
جولائی 23، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
سنچری پر ہی داد دے لینی تھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #144
جولائی 23، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
لگا دی نا نظر
محمد تابش صدیقی
Post #142
جولائی 23، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
یاسر شاہ کے 200 رنز مکمل ہوئے۔
محمد تابش صدیقی
Post #140
جولائی 23، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
ظالمو! ڈیکلئر ہی کر دو۔ بچے تھک گئے ہیں۔ ڈنٹ بھی نکالنے ہیں ابھی۔
محمد تابش صدیقی
Post #137
جولائی 23، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016
شعراء خواتین و حضرات سے گذارش ہے کہ وہ یہاں تشریف لائیں۔ شکریہ
محمد تابش صدیقی
Post #3
جولائی 23، 2016
فورم:
بزم سخن
گیارہویں سالگرہ
آج میں حالِ دل سنا گزرا
بہت شکریہ شکیب بھائی۔ محبتوں کا جواب محبتوں سے ہی دیا جا سکتا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #66
جولائی 23، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
ون پلس تھری
آپ نے گھر کی گھنٹی میں کرنٹ تو نہیں چھوڑا ہوا، یا گھر کی اطراف میں خاردار تاریں؟:P
محمد تابش صدیقی
Post #9
جولائی 23، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
کھانے کے وقفہ میں کھانا دینے کے بجائے ڈنٹ نکلوائے جائیں.
محمد تابش صدیقی
Post #122
جولائی 23، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
گیارہویں سالگرہ
آج میں حالِ دل سنا گزرا
آمین. بہت شکریہ یاز بھائی محبتوں کا.
محمد تابش صدیقی
Post #64
جولائی 23، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
گیارہویں سالگرہ
آج میں حالِ دل سنا گزرا
آمین. ہادیہ بہن. محفل میں اتنی محبتیں ملی ہیں، اس کا کچھ تو قرض چکانا ہے. :)
محمد تابش صدیقی
Post #63
جولائی 23، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
گیارہویں سالگرہ
آج میں حالِ دل سنا گزرا
و اللہ میں تو صرف شاعری پڑھنے آتا تھا. کیا پتہ تھا کہ یہ وبائی مرض ہے. بہت شکریہ رانا بھائی حوصلہ بڑھانے کا. :)
محمد تابش صدیقی
Post #62
جولائی 23، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
گیارہویں سالگرہ
چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا
جی مجھے معلوم تھا اسی لئے پہلی وجہ یہی لکھی تھی. آپ میری پوسٹ میں اقتباس پر بنے ہوئے تیر کے نشان پر کلک کریں تو مذکورہ مراسلے تک پہنچ جائیں گے. :)
محمد تابش صدیقی
Post #376
جولائی 23، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
آرمی نے صرف ایک ٹیسٹ کی گارنٹی دی تھی
محمد تابش صدیقی
Post #103
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
روٹس کی سینچری. اس کی جڑیں مضبوط ہو گئیں ہیں، اکھاڑنی پڑیں گی
محمد تابش صدیقی
Post #98
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
لیں جی وکٹ نمبر 3 حاضر
محمد تابش صدیقی
Post #96
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
یونس بھائی نے دو نمبری کر دی، ورنہ آؤٹ کروا دیا تھا. اب غصہ آ گیا ہے.
محمد تابش صدیقی
Post #95
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
گیارہویں سالگرہ
چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا
آوازِ دوست بھائی. کیا گستاخی ہو گئی اس مراسلے میں، جو نا پسندیدہ قرار دے دیا. :) غالب امکان یہی ہے کہ غلطی سے ہوا ہے. ورنہ ضرور بتائیں تاکہ آئندہ احتیاط کروں. :)
محمد تابش صدیقی
Post #370
جولائی 22، 2016
فورم:
محفل کی سالگرہ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
یار یہ یونس خان کو کیا ہو گیا ہے. اچھا بھلا فیلڈر تھا. پچھلے میچ میں بھی کیچ ڈراپ کیا اور ابھی پھر کر دیا. :mad:
محمد تابش صدیقی
Post #90
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ
دیکھا مجھے ہی دوسرا آؤٹ کروانا پڑا
محمد تابش صدیقی
Post #89
جولائی 22، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top