نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آج مٹن پلاؤ اور کندن کوفتے کھائے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ یہاں جا کر اپنا با ضابطہ تعارف بھی کروا دیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    ون پلس ون اوپو کا نہیں ہے۔ ون پلس کمپنی کا نام ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک آئی فون

    ویسے مسلمان جدت کی طرف آخر میں ہی آتے ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اے ابرِ کرم آج اتنا برس، اتنا برس کہ وہ "کھیل" نہ سکیں
  6. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب۔ آج کل میں تو ممکن نہیں ہے کہ کچھ فیملی مصروفیات چل رہی ہیں۔ ان شاء اللہ 2،3 ماہ تک رابطہ کرتا ہوں اس حوالہ سے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    تمام احباب کی نیک خواہشات پر سراپا سپاس ہوں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    بہت شکریہ یاز بھائی. :) دیگر احباب کا بھی "صدرِ پاکستان" ہوں.
  9. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    یہیں محفل پر. ان شاء اللہ
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اذیت کا اوہ میرا مطلب ہے کہ ٹیسٹ کا دوسرا دن ختم ہوا
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    نظر نہ لگائیں. ماشاء اللہ کہیں
  12. محمد تابش صدیقی

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    خوش آمدید. امید ہے کہ وقت دیتے رہیں گے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    سفرِ سوات۔ 2016

    بہت عمدہ یاز بھائی. زبردست. مزا آ گیا. کچھ جگہوں پر جانا ہوا تھا تو یاد بھی تازہ ہوئی اور کئی نئی جگہوں کا تعارف بھی ہوا.
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    شکر ہے کہ 3 اوورز بخیر و عافیت گزر گئے۔
Top