نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    185 اوورز ہیں۔ بوریا بستر ساتھ لے کر آئیں تو کچھ بات بنے۔ سینچریاں بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    جی ان شاء اللہ خلیل بھائی اپنا کلام پیش کریں گے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    سنچری بنانا چاہ رہے ہیں دونوں
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    برتری 500 کا ہندسہ عبور کر چکی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    سنا ہے کہ مصباح نے پاکستان سے اعلیٰ معیار کے مولٹی فوم منگوا لئے ہیں۔ اور کل رات پچ پر ہی سو کر اگلی اننگ کی تیاری کی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 4287 تاریخ: 25جولائی 2016 وقت: 3بجے دوپہر 24دن 419مراسلے 17مراسلے فی دن
  7. محمد تابش صدیقی

    صبح کا بھولا ۔۔۔۔ س ن مخمور

    بہت عمدہ اور خوبصورت تحریر۔ ہم لوگ اکثر نا چاہتے ہوئے اور انجانے میں بیوی بچوں کو کم وقت دے رہے ہوتے ہیں۔ اس اہم مسئلے پر احساس دلاتی تحریر۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    نو آموز شعراء سے درخواست کروں گا کہ اگر مناسب سمجھیں تو اپنا کلام بے شک ذاتی مکالمہ کی صورت میں اساتذہ کو دکھا لیں. تاکہ زیادہ سے زیادہ معیاری کلام سے قارئین مستفید ہو سکیں. جزاک اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    بہتر تو یہ ہے کہ تازہ ہی ہو. لیکن اگر پرانا بھی ہے تو کم از کم محفل میں پہلے پیش نہ کیا ہو.
  10. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    بالکل پیش کر سکتا ہے. ایک اگر طرح پر ہو جائے تو زیادہ بہتر رہے گا.
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف میں ہوں کون

    خوش آمدید
  12. محمد تابش صدیقی

    یہ قطعہ کس شاعر کا ہے؟

    مجھے بانگِ درا کے نسخوں میں نہیں ملا. محترم اعجاز عبید صاحب کی لائبریری میں بھی بانگِ درا موجود ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    یہ قطعہ کس شاعر کا ہے؟

    یہ اقبال کے اشعار نہیں ہیں. صاحبِ مضمون نے بھی غلط لکھا ہے. یہ نہیں معلوم کہ کس کے ہیں. مگر اقبال کے نہیں.
  14. محمد تابش صدیقی

    پیپلزپارٹی سندھ کا وزیرِ اعلیٰ تبدیل کرنے کا اعلان. فرعون کی ممی کے آنسو نکل آئے

    پیپلزپارٹی سندھ کا وزیرِ اعلیٰ تبدیل کرنے کا اعلان. فرعون کی ممی کے آنسو نکل آئے
  15. محمد تابش صدیقی

    لیکٹوز انٹالرینس

    دودھ پینے کا شوق نہیں ہے. مگر پینے سے مسئلہ نہیں ہوتا.
  16. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شامی کباب کے مصالحے کو اگر کوفتے کی شکل دے کر سالن میں پکایا جائے تو اسے کندن کوفتے کہتے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوہو، پھر تو معذرت۔ تعارف کا ربط فراہم کر دیں۔ آپ غالباً تعارف کے بعد آج ایکٹو ہوئی ہیں۔
Top