ہاں ہو سکتا ہے ایسا۔۔۔ لیکن جو موجودہ دور میں میاں بیوی کے رتبے پر فائز ہو چکے ہیں ، ان تک "کاش" محدود رہے تو ٹھیک۔۔۔
جو مستقبل میں اس عہدے پر فائز ہوں گے، کیا پتہ ان کی لڑائیاں تاریخ بدلنے کا سبب بن جائیں۔ :ROFLMAO:
لڑائیاں۔۔۔ لڑائیاں رہیں ، جدائیاں نہ بنیں تو ہر رشتے میں لڑائی جھگڑا، نوک جھونک...