نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کیسے کیسے ہتھیار سنبھال رکھے ہیں پٹائی کے لئے۔ لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ وہ گانا ہے نا "کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو" اس میں تو اس دیوانے کو پتھر سے مارا جاتا ہے تو وہ...
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمارے بھائی ہیں عبدالقیوم چوہدری بھائی۔۔۔۔ وہ تو آئیں گے نا۔۔۔ :ROFLMAO: ہاں ہاں پروگرام بتا دیں گے وہ خود ہی آپ کو۔۔۔ جب خبر لینی ہو گی آپ کے اس "مارے " اور "معلوم پڑنا " والی بات کی :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اوہ ہاں ہاں ۔۔۔ "جامن" نہیں بلکہ "من جا " لکھنا تھا ۔۔۔ ہماری کوئی سندھی دوست نہیں ہے اور نہ ہی ہنجابی۔۔ آپ بھی اس سندھی دوست سے دور رہیں۔۔ اب تیسری بار نہ کہیں گے ہم یہ بات۔ :rolleyes:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اچھا ٹھیک۔۔۔۔ تو پھر کوئی اور "چیز" رکھیں جسے ہم چرا کر جھانپڑ کھائیں۔۔۔ لیکن بھلا ایسی بھی کیا ضرورت آن پڑی ہمیں۔۔۔ ہم یونہی اچھے بچے ہی ٹھیک۔۔۔ آپ بھی بار بار جھانپڑ والی بات نہ کیا کریں ورنہ ایویں سوچتے پہیں کہ شاید گول گپے جیسی کھٹی میٹھی چیز ہی نہ ہو۔ اور ہم محروم رہ جائیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سب کی بولا ہے رانا صاحب۔۔ ہم تھوڑا سر کھپائی کر رہے ہوتے ہیں ہر وقت آپ کے ساتھ :lol:
  6. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اب پڑھیں۔۔۔ مشترکہ۔۔۔ پا۔۔۔ ہی یہ تین الفاظ ہیں جنھیں آپ نے ایک سمجھ لیا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم میں کچھ تو "کامن" ملا تھوڑے سے فرق کے ساتھ۔ اگر اب بھی معلوم نہ پڑا ہو آپ کو تو کل ایکسٹرا کلاس لیجئیے گا ہم سے۔ :atwitsend:
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہاں نا۔۔۔۔ سیکھیں تو ہم خود ہی۔۔۔ لیکن سکھانے کے لئے "استاد " تو چاہئیے ہوتا نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ابھی سے مطلب۔۔۔۔ ابھی سے۔۔۔ موجودہ لمحہ کو "ابھی" کہتے ہیں۔ اسی لئے تو بولا ہے کہ تھوڑا دھیان سے سنا کیجئیے تا کہ آپ کو معلوم تو پڑ جائے نا کہ سامنے والا کیا بات کرے جا رہا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    واہ۔۔۔ زبردست کوئی ایک عادت تو مشترکہ پا ہی لی ہم نے ۔معمولی سے فرق کے ساتھ آپ کو کھانے کا شوق اور ہمیں "پکانے " کا :lol:
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    "کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ " والا معاملہ تو نہیں ہے نا ؟؟؟؟ ابھی سے بتا دیں تا کہ ہم بے خبری میں نقصا ن نہ کر بیٹھیں :laugh::laugh::laugh:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ کا مطلب ہے کہ ایک "چاکلیٹ " کے بدلے ایک "جھانپڑ" ؟ ہاں تو ٹھیک ہے۔ 5 بونٹیز رکھئیے ہمارے سامنے۔۔۔ ہم نے چرانی ہیں۔ :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ٹھیک ہے ۔۔ پھر ہم پرانی اردو کے علاوہ آپ کی تخلیق کردہ اردو بھی سیکھیں گے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    دیکھنے سے زیادہ اگر سننے کی طرف توجہ دیں گے تو پتہ چلے گا کہ کون "اس مارے " بولتا ہے اور کون نہیں بولتا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    مثال میں بچے کی جگہ اپنا نام ڈال تو لیں لیکن "جھانپڑ" بھی کھانا پڑے گا پھر تو ہمیں ۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ذمہ بھائی۔۔۔ ہاں سیما آپا کو ذمہ دیجئیے یہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    آپ کو سیاست سے دلچسپی ہے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کہیں کر ہی بیٹھے ایسی تخلیق تو ہمیں کون سی اردو سیکھنی چاہئیے بھائی۔۔۔ پرانی والی جو سیکھنے ہم آئے ہیں یا رانا صاحب والی نئی اردو۔ جو ابھی تخلیق کے مراحل میں ہے۔ :cool:
  18. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    کس مارے بھائی پوچھ رہے ہیں آپ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    عبدالقیوم چوہدری بھائی پنجابی ہیں۔ انھیں آپ کی اتنی گاڑھی اردو سمجھ نہیں آتی نا۔۔ اس لئے آپ اس "مارے " کا کوئی متبادل لفظ بتا سکیں تو ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو۔ اللہ کا شکر ہے کہ کم سے کم اس مثال میں تو ہمیں بخشا آپ نے :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جیسے آپ موقع ملنے پر ادھر سے ادھر ہوتے رہتے ہیں۔ تو اب ہم بھی تھالی کے بینگن بن کر دوسری سائیڈ پہ لڑھک گئے ہیں۔ اکمل زیدی پہ عنوان کا حق ادا کرنے کا بوجھ ہم سب محفلین سارا تو نہیں ڈالیں گے نا۔۔۔ ہمیں بھی اچھا لگتا ہے جلتی پر تیل چھڑکنا۔۔ اوروں کی طرح۔ :ROFLMAO:
Top