نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    او سیاہیاں مکیاں پئیاں جہیڑیاں انگوٹھا لگواون رسیداں اتے۔۔۔ کیا فائدہ ایسی رسیدوں کا بھائی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سمجھیں کہ ہم نہیں کمپلیٹ کر رہے باقی سمسٹر۔۔۔۔ ہُن ٹھیک؟ آپ ان کے کچھ مراسلات دیکھیں کتنی سیانی والی باتیں کی ہیں ۔۔۔ باقی ہم سکھاتے ہیں نا سب مل جل کر۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اثر ہو گیا۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمارے اخروٹ کے درخت پر بھی ایک بھتنی رہتی ہے بھائی۔۔۔ اس بھی کچھ سمجھائیے نا
  5. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    سہ بار میں سے ہشتم کو نکالئیے نا۔۔۔۔ باقی سات کو تین سے ضرب دیجئیے۔۔۔۔ پوری 21 جماعتیں ہو گئیں نا۔ موقوف والی بات پر ہم شدید احتجاج کرتے ہیں قیوم بھائی کیونکہ کچھ سکھانے کے لئے "موقوف " کرنے کی نہیں " جاری " رہنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم بھی تو چار ماہ سے "پیاز کھائی " کو " پیاز کھایا " ہی لکھتے...
  6. گُلِ یاسمیں

    کسے دے رہن جو بن کے، قسم رب دی کھرے رہندے

    کسے دے رہن جو بن کے، قسم رب دی کھرے رہندے
  7. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہم "اچھے " نہیں کیا؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جب "خیال" زیادہ شدت کا ہو نا تو وہ "خیلا" بن جاتا ہے۔ دیکھ لیں روؤف بھائی ہم نے کہا تھا نا کہ ہم ساری تفتیش کر لیں گے۔ لیکن رانا صاحب دوسری لڑی میں۔ اچھا
  9. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ان سب میں ہمارا تو ذکر ہی نہیں ہے :D آپ نے صرف آدمی کیوں لکھا ہے؟؟؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    جواب تو ہم کب کا دے بھی چکے۔۔۔ اکمل زیدی والی بھابی صاحبہ کی اتنی ساری تعریف کر کے۔۔۔ سمجھ جائیں ورنہ ہم نے سمجھا دینا ہے روؤف بھائی :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    مذاق مذاق ہوتا ہے رانا صاحب
  12. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    بھائی ہی رہیں روؤف بھائی مخبر نہ بنیں۔ دیکھا نہیں کہ رانا صاحب نے کیا بولا۔۔۔ "آگ لگا دو" ہم اس لڑی کے پرائے ہونے کا خیلا کر رہیں ہیں ورنہ لگا ہی دی ہوتی۔ کنستر ہر وقت بھرا رہتا ہے۔ کہیں اکمل زیدی کو ہمیں بلانے پر پچھتاوا نہ ہو۔۔ ورنہ اجازت ملنے کی دیر ہے۔۔۔ فائر برگیڈ والوں تک خبر پہنچنے سے...
  13. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    ابھی نہیں ہے نا ۔۔۔ تو کیا کبھی نہ ہو گا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    جی جی وہ تو ہمیں پتہ ہے۔ ہم نے تو قدیر بھائی کی بات کا جواب دیا کہ جو انھوں نے سمجھا۔ لیکن آپ اسے اب "مذاق مذاق" کر لیں نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہاں نا۔۔۔ ہماری آنکھوں نے پہچان لی ہے ان کی ذہانت۔۔۔ آگے آگے دیکھئیے مذاق مذاق میں ہی کتنی اچھی باتیں سکھائیں گے۔ ان شاء اللہ
  16. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    روٹی پکانے والی۔۔۔ روٹی کھانے والا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اس لڑی میں لکھا تھا نا "آگ لگا دو" وہ پرائی لڑی ہے۔ اگر ہم نے فرمانبرداری دکھاتے ہوئے آگ لگا دی ہوتی تو اکمل زیدی نے بہت پچھتانا تھا ہمیں اس لڑی میں ٹیگ کر کے۔ صحیح کہا نا روؤف بھائی :battingeyelashes:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رانا صاحب ۔۔۔ بس آپ ایک بار "آگ لگا دو " بول کر دیکھ لیجئیے۔۔۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم پڑ جائے گا دیکھا ہمیں بھی سکھا دیا وہی " معلوم پڑنا" جبکہ "معلوم ہونا " صحیح طریقہ ہے لکھنے کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    انھوں نے خود بلایا دعائیں لینے کے لئے۔ :ROFLMAO: جب بلانے پہ آ ہی گئے ہیں تو اللہ خیر ہی رکھے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    بہت زبردست ۔۔۔۔ ڈھیروں ستائشی اور تعریفی کلمات بھابی محترمہ کے لئے۔ واقعی ایسی مزاج شناس زوجہ پانے پر آپ کو اللہ پاک کا شکرگزار ہونا چاہئیے۔ کوئی بھی سیانی خاتون آپ کے ان جلے کٹے الفاظ سے مثبت معنی اسی صورت نکال سکتی ہیں جیسا انھوں نے کیا۔
Top