خوش قسمتی ہے ہماری کہ آج کے نفسا نفسی کے دور میں ہم اخلاص بانٹ سکیں اور اس کو سمجھا بھی جا سکے۔ سلامت رہئیے۔
آپ سب لوگ ہیں ہی اتنے اچھے۔۔۔ پہلے ہم اپنے 5 بھائیوں کو ایک ہی ہاتھ پہ گن لیتے تھے۔۔۔ پھر چچا زاد ، خالہ زاد، ماموں زاد اور پھوپھی زاد بھائیوں کی گنتی کرتے کرتے 40 کے ہندسے تک پہنچ جاتے...