اف اللہ ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
کتنا لڑے ہیں آپ ہم سے۔۔۔۔ لیکن کیا باتیں گھمانا سیکھ پائےیا کسر ہے ابھی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کیونکہ “ہم کسی سے کم نہیں“ :ROFLMAO:
جمعہ جمعہ آٹھ تو بہت لمبا عرصہ۔۔۔ آپ کا یہ کمنٹ ہمارے محفل پی عارد ہونے کے چوتھے دن کا ہے۔
کچھ تازہ ترین ارشاد فرمائیے نا:D