محفل والو۔۔۔ گواہ رہئیے گا۔ ہم فرمانبرداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے جا رہے ہیں اس لڑی سے۔
اس لڑی سے کیا اس محفل ہی سے جا رہے ہیں۔ کوئی ہمیں روکنے کی کوشش بھی نہ کرے کیونکہ اب ہم نہیں رکھیں گے۔
صاحبِ لڑی ہی موجود نہیں تو خوامخواہ معصوم سی لڑی کو کیوں مشقِ ستم بنائے رکھیں۔