نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہماری پکار پر وہ پہلی آواز کے ساتھ جاگ جاتی ہیں۔۔۔ نہیں خبر تو خبر رکھا کیجئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہم کیوں لائیں۔۔۔ کچھ تو فرض آپ نبھائیں محفلین ہونے کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ٹھیک ہے۔۔۔ ہم جیسے ہی ایک دو تین بولیں۔۔۔ پہلا قدم اٹھا لیجئیے گا :rollingonthefloor:
  4. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    آپ تو بس اپنے بچاؤ میں لگے رہئیے اور ہنستے رہئیے
  5. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ایلفی لائیں کیا؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اب معصومیت ہے تو وقت بے وقت ٹپکے گی نا۔۔ ان چار ماہ میں آپ کو تو عادی ہو جانا چاہئیے تھا۔۔۔ پہلے دن سے جو لڑائی شروع کی ہے آپ نے۔۔۔ اب تو صلح ہو بھی جائے تو گوارا نہیں۔ حد ہو گئی یعنی کہ۔۔۔۔ ہم کچھ کہتے بھی نہیں اور مجرم گردانے جاتے ہیں۔ :unsure:
  7. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہم میدان چھوڑ کر نہیں جاتے۔۔۔ دشمنی نبھاتے ہیں۔۔۔ بس آپ دھمکیاں نہ دیا کریں نا۔۔۔ ورنہ ہم میں فرمانبرادری والی حس جاگ اٹھتی ہے۔ :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہاں ہاں ٹھیک لیکن یہ بھی تو بتا دیتے آپ کہ رخصت کر کے ٹھکانے کہاں لگانا ہے۔ حد ہو گئی۔۔۔ یہاں تو ہمیں دیس نکالا دینے کے ساتھ ساتھ لڑی نکالا بھی دیا جا رہا ہے۔۔۔ ایک ساتھ دو دو ظلم ہم نہیں برداشت کر سکتے۔انصاف کا ترازو سیما آپا کے ہاتھ میں دیا جائے
  9. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    کوئی سمجھائے گا کہ "اصل مراسلہ" میں یہ سب کہاں تھا۔۔۔ ہمیں کمزور مخلوق سمجھ کر دبایا جا رہا ہے۔۔ ہم سے احتجاج کا حق چھینا جا رہا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    سیما علی آپا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہم سے سوتیلوں والا سلوک کیا جا رہا ہے روزِ اول سے۔ ہم نے کیا بگاڑا ہے آخر ان محترم کا ۔ :(
  11. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ایسا ہوتا ہے کیا؟؟؟ پھر تو کچھ سوچنا ہی پڑے گا۔۔۔ کہ دولہن دولہا کا پیچھا نہ کرے بلکہ دولہن دولہے کے پیچھے پیچھے چلے
  12. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اب سمجھ آئی اصل بات۔۔۔۔ یوں کرتے رہیں گے تو وہ سب ہی کو ڈانٹتے رہیں گے
  13. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اچھا ۔۔۔ تو جو دھمکیاں آپ ہمارے بھائی کو دے رہے ہیں ۔۔۔ وہ؟؟؟ اور ملبے کا ذکر کب آیا۔۔۔۔ جب آپ نے دبنے والی بات کی۔۔۔ ہم نے کب کچھ ایسا بولا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    لیکن بارات تو دولہے کے پیچھے ہوتی ہے نا؟؟؟؟
  15. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نہیں یہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ اب تو آپ ہی کو یہ بوجھ اٹھانا ہے ذمہ داری سے
  16. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہمارا اور کام ہی کیا ہے۔۔۔۔ سارے ہی باتوں میں لگے ہیں اور دبے گا مراسلہ تو بس ہماری باتوں میں۔ ہماری باتیں نہ ہوئیں کوئی ملبہ ہو گیا جس کے نیچے آ کر باتیں دبنے لگیں۔ آپ کس لئے ہیں۔۔۔ کھود کھود کر باہر لے آئیے گا۔ ہمیں تو ہمارا کام کرنے دیجئیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وہ تو ہم کبھی نہ تھے۔۔۔ لیکن اب بننا ہی پڑے گا۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    کیا کر لیں گے آپ کے مفتی صاحب؟ ڈانٹیں گے نا؟؟ آپ کو کیوں نہ ورغلائیں؟ اور کوئی نظر بھی تو نہیں آ رہا جس کے کاندھے پر بندوق رکھیں ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    غلط جگہ کیسے؟ آپ بھی تو ہیں نا یہاں۔۔۔ سیما آپا بھی ہیں۔ عدنان بھائی بھی ہیں۔ پھر ہمارے لئے کیوں غلط جگہ کہا۔ ایک تو اتنے دن بعد تشریف لائے ہیں اور آتے ہی پھر سے ہمیں لڑی سے نکال رہے ہیں۔
Top