یہاں تو اب "ماروں " کی برسات ہوگی۔ ایک رانا صاحب کے مارے۔۔۔ دوسرے عدنان بھائی کے مارے۔۔۔ تیسرے ہم پہ بھی رنگ چڑھا جا رہا اس " مارے" کا۔۔ اب معلوم پڑے گا رانا صاحب کو کہ سیدھے سے تعارف نہ دینے کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔
عدنان بھائی۔۔۔ اب جائیے گا نہیں۔ ہم چائے بنا لائیں۔
اور یہ "خامہ پیلی " کیا ہوتا...