ہم بھی آئیں گے نا ۔۔۔۔ آپ کے پیچھے پیچھے۔۔۔ باقی انٹرویو یا تعارف وہیں تو ہو گا نا۔
"ویر زارا" نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھئے گا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور ہاں خدا کے لئے اس "بدماش" کو "بدمعاش" رہنے دیجئیے۔ ورنہ ایک اور "دفعہ " لگ جانی ہے معلوم نہیں کہ...