باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن کریڈٹ کارڈ کی ڈیلی لمٹ ہوتی ہے۔ ملینز کے سودے کریڈٹ کارڈ پر نہیں ہوتے :) تاہم لطیفہ اچھا ہے :) اس کو اور زیادہ مزے کا بنایا جا سکتا تھا اگر حاضرین میں سے کوئی جواب دیتا کہ
سر یہ آپ کا اپنا ہی کوٹ اور اپنا ہی موبائل ہے :brb:
ناکام کوشش ظاہر کرتی ہے کہ یہ محض ڈرامہ تھا۔ ورنہ کون بم کو ایسے لٹکاتا ہے کہ دور سے دکھائی دیتا رہے۔ دوسرا یہ بھی کہ پارک میں گاڑی کھڑی کر کے "کسی کام" سے گئے تھے جناب۔ کافی جھول ہیں اس کہانی میں :) چند ہفتے قبل طالبان کی طرف سے صحافی برادری کو دی جانے والے دھمکی کے جواب میں "آنجناب حامد میر...
بجا کہا۔ اور یہ مولوی باقاعدہ بولیوں کے تحت "بک" کر عید کی نمازیں پڑھانے دوسرے دیہاتوں کو جاتے ہیں۔ یقین کریں یہ لوگ جو زبان عید کی صبح لاؤڈ سپیکر پر استعمال کرتے ہیں، وہ میں یہاں لکھ نہیں سکتا
تو بھائی میرے سرور کو مس کال کرنا بند کر دیں۔ براہ راست یا تو کال کریں یا پھر میسج کر دیں۔ اگر کچھ اور نہ ہو تو جا کر اس کے دروازے پر براجمان ہو جائیں۔ خود ہی جواب دے گا :)