یہاں تو میں یہ بھی نہیں لکھ سکتا کہ نزدیک ترین مسجد جو ہے، اس کے ساتھ والی عمارت میں سٹرپ کلب کھلا ہوا ہے۔ ہماری مسجد کے ملاء کی مہربانی ہے کہ اب پورے شہر میں کہیں اور جگہ نہیں مل رہی کہ مشہور ہو چکا ہے کہ کرایہ بھی نہیں دیتے اور عمارت کو نقصان بھی ٹھیک ٹھاک پہنچا کر جاتے ہیں۔ شکایت کرو تو پتہ...