نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہمارا سکول

    یہ قانون بنانے والے مر نہیں گئے تھے، بلکہ پیدا نہیں ہوئے تھے شاید اس تصویر کا کیپشن نہ ہوتا تو یہی سمجھتا کہ کوچہ ملنگاں کا آغاز یہاں سے ہوا تھا :)
  2. قیصرانی

    سیب حرام ہے

    ایندھن اتنا خالص اور خام ہو تو اور کیا ہوگا :)
  3. قیصرانی

    بس کو چھوڑیں کھونٹے سے بندھنے کی تیاری کریں :)

    بس کو چھوڑیں کھونٹے سے بندھنے کی تیاری کریں :)
  4. قیصرانی

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    میرے پاس اتنے کارڈ پڑے ہیں جن کی تاریخ گذر چکی ہے۔ جو چاہے لے لے :)
  5. قیصرانی

    کون سے روٹ کی بس؟

    کون سے روٹ کی بس؟
  6. قیصرانی

    مبارک ہو۔ ولیمہ کب ہے گھر داماد کا؟ :D

    مبارک ہو۔ ولیمہ کب ہے گھر داماد کا؟ :D
  7. قیصرانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    دراصل آئر لینڈ کا انٹرنیٹ کا دم چھلا آئی ای ہے جو بدقسمتی سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کا بھی ہے :)
  8. قیصرانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    وہاں تو جھنڈے پر انٹرنیٹ ایکسپلورر کا مخفف دکھائی دے رہا ہے :)
  9. قیصرانی

    پھر سے جینا ہے ۔ ناعمہ عزیز

    بہت خوب ناعمہ عزیز اب پالی شی بلی بن کے دکھاؤ :thumbsup:
  10. قیصرانی

    ایک جاگیر دار اپنے چیلوں سے۰۰۰

    زبردست محمد خلیل الرحمٰن
  11. قیصرانی

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    یار ایویں ای بے چارے کی خوشی پر جھاڑو لگا رہے ہیں
  12. قیصرانی

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    طالبان سے درخواست۔ براہ کرم اپنی جنگ جا کر اسرائیل سے لڑو، پاکستان سے نہیں
  13. قیصرانی

    سیب حرام ہے

    پھر تو بہت کچھ حرام ہو جائے گا۔ اس لئے ایسا نہ ہی کہیں تو بہتر ہے۔ بس ڈھکے چھپے الفاظ میں کہتے رہتے ہیں
  14. قیصرانی

    سیب حرام ہے

    شادی کے معاملے ہیں، بھابھی نے عسکری جبکہ آپ نے دفاعی پہلو ڈسکس کرنے ہیں جناب :)
  15. قیصرانی

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    ملنگو، درویشو، چرسیو، اس کوچے کی عزت تم سے ہے :)
  16. قیصرانی

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    یعنی چراغاں بھی ہوا، شغل میلا بھی، شادی بھی اور پھر کوچہ ملنگاں زندہ باد :)
  17. قیصرانی

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    کاپی پیسٹ کی غلطی ہے۔ دوسری لائن میں عَلَى الَّذِينَ مِنْقَبْلِنَا کی جگہ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا آتا ہے
  18. قیصرانی

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    یا پھر یہ کہ چراغاں کہ آخر عسکری نے کوچہ ملنگاں کو خیر آباد کہہ کر شادی کا ارادہ کر لیا :)
  19. قیصرانی

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    چراغاں ہو رہا ہے کہ پی آئی اے کا جہاز اڑنے کے لئے تیار ہو گیا ہے :)
Top