ہارٹ اٹیک ہو یا بلڈ پریشر یا دیگر بیماریاں جو سگرٹ نوشی سے پیدا ہو سکتی ہیں، سے بچاؤ کے لئے تمباکو نوشی سے پرہیز ہی واحد علاج ہے۔ تاہم پاکستان میں عورتوں میں تمباکو نوشی (شیشہ وغیرہ سمیت) میں خواتین کی تعداد کافی بڑھ رہی ہے
arifkarim آپ کی بات میں کچھ دم ہے۔ لیکن سزا جزا اور منفعت کے بغیر دنیا کا نظام نہیں چل سکتا۔ دنیا میں بھی انسان کو سیدھے راستے پر چلانے کے لئے انسان کو آخرت میں انعام کا بتایا گیا ہے۔ دنیا میں بتائیے کہ ایک کار بنانے والا کارخانہ کیوں کر کاریں بنائے گا یا فارماسیسٹ کیوں کر دوائیں بنائیں گے جب کہ...