نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    میں سمجھا کوچہ ملنگاں کے لئے خصوصی گڑ بنا رہا ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    کالی چادر والے بندے کے چہرے کے تائثرات لاجواب ہیں :)
  3. قیصرانی

    سیب حرام ہے

    ایک بار کہیں پڑھا تھا (شاید بی بی سی اردو پر) کہ شیشے کا نصف گھنٹے کا سیشن 1000 سگریٹوں کے برابر ہوتا ہے
  4. قیصرانی

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    واہ کیا نظم و ضبط ہے
  5. قیصرانی

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    اگر انہی لوگوں نے عوام کو مذہبی حوالے سے جاہل نہ رکھا ہوتا تو یہی کام کوئی بھی نیک انسان سرانجام دے سکتا تھا۔ پر اس میں اپنی دکانداری ختم ہونے کا خدشہ ہے یارا :(
  6. قیصرانی

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    یہی والا دکھا دیں گے یار۔ فکر ناٹ :)
  7. قیصرانی

    ہمارا سکول

    اگر آپ کا یہ ذاتی تجربہ نہ ہوتا تو شاید کچھ کہہ جاتا :)
  8. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ہاہاہا، واقعی بندے دا کوئی پتہ نئیں لگدا۔ تُساں بجا فرمائے، شالا جیوندے رؤ
  9. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ابھی میں دفتر سے گھر روانہ ہو رہا ہوں، کچھ دیر بعد اس غیر متفق پر بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  10. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    تین منٹ بعد میں نے نکلنا ہے۔ دفتری وقت ختم ہو رہا ہے :)
  11. قیصرانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مار کھانی ہے کیا آپ سے :)
  12. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    انتہائی تو ایک تشبیہ ہے نا، آپ چاہیں تو سمجھ لیں کہ میں نے انتہائی غیر متفق کیا ہے :)
  13. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    چھی چھی، آپ نے شاید موجودہ دور کے شمشان گھاٹوں کے کنارے گنگا کی تصاویر نہیں دیکھیں ورنہ ہاتھ دھونے کا تکلف نہ کرتیں
  14. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    اب تو مان جائیں؟
  15. قیصرانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    بالکل بالکل۔ اب بھائی بھلا اتنا بے ادب ہو سکتا ہے کیا؟
  16. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    تو پھر آپ نے مشورہ قبول ہی کیوں کیا :(
  17. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    یہ واقعی بہت مزے کی ہے :)
  18. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    کیا ہوا؟ کچھ غلط کہہ گیا کیا بہنا؟
  19. قیصرانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    تو پھر کتنا مزہ آتا، آپ باس بنتیں اور میں آپ کا اسسٹنٹ :)
  20. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    اگر اتنا ذہین ہوتا تو خود مقابلے میں شریک نہ ہو جاتا۔ میں نے وہ شتونگڑے (بشکریہ محب علوی، اس نے سمائیلی کا ترجمہ شتونگڑے کیا تھا) کے پس منظر میں کہا تھا :)
Top