نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    مشورہ چاہیئے ہو تو فرمائیے گا۔ مفت ملے گا :)
  2. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ذائقہ کون کون سا ہو؟ میرے پاس اس وقت تو صرف ونیلا اور وائٹ چاکلیٹ ود ونیلا ہی موجود ہیں :(
  3. قیصرانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    جب آپ کا دل چاہے۔ آپی کو کون روک سکتا ہے بھلا؟
  4. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    چھوٹی تو آپ اب بھی ہیں۔ بس مجھ سے عمر میں بڑی ہیں :) لٹر پیک چلے گا؟ یہاں اس سے بڑی آئس کریم عام طور پر نہیں ملتی :(
  5. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    ایویں ای :)
  6. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    بہنوں کی ہر بات مان لینی چاہیئے۔ ورنہ اچھا بھائی کیسے بنوں گا؟
  7. قیصرانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اس کے کچھ ماڈلوں میں ایلیمنٹ کو روشنی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی راکھ روشنی کو منعکس کرتی ہے۔ تاہم ہیٹر کے لئے عموماً ایلیمنٹ کا استعمال نہیں کیا جاتا
  8. قیصرانی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    میں نے تو محض آپ کی رائے سے اتفاق کیا ہے :)
  9. قیصرانی

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    میں بھی یہی دیکھ کر حیران تھا
  10. قیصرانی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    چلیں جی، پہلے یہ بتائیں کہ کون سی آئس کریم ہو؟
  11. قیصرانی

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    عیدین کے اجتماع ہمیشہ ایک ہی جگہ ہوتے ہیں، یعنی مرکزی مساجد وغیرہ
  12. قیصرانی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مسئلہ یہ ہے چونکہ میں نے یہ معلومات کسی اور کو دینی ہیں، اس لئے میں محض ان افراد سے بات کرنا مناسب سمجھ رہا ہوں کہ جو وہاں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کے سسٹم سے بخوبی واقف ہیں۔ ورنہ تو گوگل تو ویسے بھی عام سا ٹول ہے :)
  13. قیصرانی

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    پہلی پوسٹ میں یا فاطمۃ الزھرا کے بعد سلام اعلیہا لکھا ہے۔ اس میں ع کے نیچے تین نقطے ہیں۔ یہ کیا ہے؟
  14. قیصرانی

    دوستی

    آپ کبھی بچے نہیں رہے شاید۔ ورنہ معلوم ہوتا کہ کنچے ٹوٹنے کا کتنا افسوس ہوتا ہے :) اور اوپر سے ہار مفت کی
  15. قیصرانی

    The Venus Project ایک نئے دور کی ابتداء!

    نیلے رنگ والی بات کا بتائیں کہ میں نے کب کہی؟ ورنہ تسلیم کریں کہ آپ غلط بیانی سے کام لے رہیں :)
  16. قیصرانی

    دوستی

    سو سنار کی ایک لوہار کی، کے مترادف بچپن میں یہ بھی کھیلی تھیں۔ اکثر دوسرے بچوں کے سارے کنچے ٹوٹ جاتے تھے اور ہمارا ایک ہی شیر کافی رہتا تھا :)
Top