نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    سردار اورتک بہت اچھا سنگر ہے لیکن ضرورت سے زیادہ شراب نوشی اس کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی، لکی علی کی طرح
  2. قیصرانی

    حقیقت میں عاطف بٹ

    نو کمنٹس، صرف اتنا کہوں گا کہ Hilarious
  3. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    اور چوہدری بنتے ہی پھڈے شروع کر دیئے؟ اگر اپنی مرضی سے چوہدری بنے ہوتے تو کیا "پھٹے چُک" دیتے
  4. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    نہیں یار چوہدری، وہ ڈوگی والی :D
  5. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    اس چوہدری پر مجھے عسکری کی جگت یاد آ رہی ہے :biggrin:
  6. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    بتایا تو ہے نا، کہ گنتی کون کر رہا ہے بھلا :)
  7. قیصرانی

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    ویسے لگائی تو بارہ مرتبہ ہے، پر یہاں گنتی کون کر رہا ہے :daydreaming:
  8. قیصرانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    یہ کمال کی تصویر ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ خزاں بتدریج آ رہی ہے :)
  9. قیصرانی

    دھند (میرے کیمرے سے)

    یوہو صرف "کام" کی خاطر متبادل ہے، "تفریح" کے لئے نہیں :) تفریحی مقاصد کے لئے ہم نے کوچہ ملنگاں بنایا ہوا ہے :)
  10. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    ہائے ظالم، ایگل والا کیا سوتیلا تھا یا امریکی ڈالر زیادہ پیارے ہیں؟ :praying:
  11. قیصرانی

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    ٹیگ کرنے کے لئے @ کا نشان لگا کر، بغیر سپیس دیئے مطلوبہ رکن کا نام لکھ دیں۔ ٹیگ ہو جائے گا
  12. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    یہ کوچہ ملنگاں کی "بستی" ہے
Top