نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    کیا یہ ضمیر مرحومہ کے ساتھ مرا یا پہلے؟
  2. قیصرانی

    TYNO کھانسی کا شربت یا موت کا شربت ؟

    ہو سکتا ہے کہ جب "بھٹی" گرم ہو تو چھپکلی گر گئی ہو؟
  3. قیصرانی

    TYNO کھانسی کا شربت یا موت کا شربت ؟

    مجھے اس لطیفے پر ہنسی آ رہی ہے کہ میڈیکل سٹور کے مالکان جنہوں نے محض یہ شربت بیچا، ان کے خلاف دفعہ 302 یعنی براہ راست قتل کے تحت مقدمہ درج ہے اور گرفتار بھی کر لئے گئے ہیں اور سٹور بھی سیل ہو چکا ہے۔ جنہوں نے یہ شربت تیار کیا، ان کی محض تلاش جاری ہے
  4. قیصرانی

    جی میں نے فائل دیکھ لی ہے۔ ابھی کھانا کھا کر کچھ کرتا ہوں :)

    جی میں نے فائل دیکھ لی ہے۔ ابھی کھانا کھا کر کچھ کرتا ہوں :)
  5. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    وہ نابکار والا آپ نے اپنے لئے سمجھ لیا تھا کیا؟
  6. قیصرانی

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    میری لامحدود عربی دانی کے مطابق اسے برادراً نسبتاً کہتے ہوں گے یا پھر نسیب :)
  7. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    یاد رہے کہ مشورے کی ابتداء جنابہ سیدہ صاحبہ سے ہوئی تھی :)
  8. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اگر اسی طرح ہر بندہ اپنے اپنے خطابات ساتھ لاتا رہے تو کتنا مزہ آئے گا :laugh:
  9. قیصرانی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    بریانی بنا رہا ہوں، دم پر ہے ابھی :) اس لئے موڈ خود ہی خوشبوئیں سونگھ سونگھ کر بہترین ہو رہا ہے :)
  10. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    واقعی۔ صاف لگ رہا ہے کہ کوچہ ملنگاں سے نکلتے ہی تصویر کھینچی ہے۔ تبھی اتنی جھومتی ہوئی ہے :)
  11. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    بے چارہ اب سوگ بھی نہ منائے :(
  12. قیصرانی

    اچھا لگ رہا ہے۔ آپ وہ HTML فائل مجھے بھیج دیں۔ ڈراپ باکس پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں۔ میں الفاظ...

    اچھا لگ رہا ہے۔ آپ وہ HTML فائل مجھے بھیج دیں۔ ڈراپ باکس پر اپ لوڈ کر کے لنک دے دیں۔ میں الفاظ تلاش کر کے ترجمہ کر دیتا ہوں
  13. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    اچھا خاصا تو ہے، اس میں کیا تبدیلیاں چاہ رہی ہیں؟
  14. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    اب دکھائی دے رہا ہے۔ شکریہ :)
  15. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    دریں چہ شک۔ اب سے محتاط رہوں گا :)
  16. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    لنک بھی مرحمت فرما دیجئے :)
  17. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    غلط پیالہ سر آنکھوں پر :)
  18. قیصرانی

    یہ لنک دیکھیئے http://support.google.com/blogger/bin/answer.py?hl=en&answer=46870 یہاں جو کچھ...

    یہ لنک دیکھیئے http://support.google.com/blogger/bin/answer.py?hl=en&answer=46870 یہاں جو کچھ HTML موجود ہے نا، اسے کاپی کر کے ورڈ میں پیسٹ کر کے فائل بنا لیں
  19. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    جو مدد درکار ہو، لکھ دیں :)
Top