آپ کی بات بجا ہے۔ شہداء کا غم منانا تو ویسے بھی عجیب بات ہے اور پھر خود کو لہو لہان کر لینا۔ کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ گھر میں یا کہیں اور جمع ہو کر قرآن پاک پڑھ کر ایصالِ ثواب کر دیا جائے؟ تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے۔ اگر میری رائے سے کسی کی دل آزاری ہو تو معافی چاہتا ہوں