نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    بھولے بادشاہ، مولویوں کے گھروں میں کیا صرف ایک ملوانی ہوگی؟ لڑائی ہونی تھی کہ کس ملانی نے یہ پہننے ہیں :) ویسے آپس کی بات ہے فٹ تو کسی کو بھی نہ آتے :)
  2. قیصرانی

    آپ کا فون نمبر مانگ رہا ہے یا سکیورٹی سوال

    آپ کا فون نمبر مانگ رہا ہے یا سکیورٹی سوال
  3. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    ماشاء اللہ۔ اب آپ بھی جلدی سے اپنے ہاتھ پیلے یا جو رنگ مناسب لگے، کر لیں۔ انہیں بھی کمپنی مل جائے گی اور وقت بھی آسانی سے کٹ جائے گا اور مصروفیت کی مصروفیت :)
  4. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    مولوی تھا یار وہ کوئی کجن بائی تھوڑی تھی کہ مرحومہ کے کپڑے اور وہ بھی ایسے ویسے، پہن لیتا :)
  5. قیصرانی

    لاگ ان ہونے کے لئے آپ کا یوزر نیم اور پاس ورڈ درکار ہے اسے۔ پھر بلاگ بنے گا۔ آپ کوشش کریں، اگر...

    لاگ ان ہونے کے لئے آپ کا یوزر نیم اور پاس ورڈ درکار ہے اسے۔ پھر بلاگ بنے گا۔ آپ کوشش کریں، اگر نہ ہو تو پھر کچھ کرتے ہیں
  6. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    ہممم۔۔۔ درست۔ شہر کی یاد تو الگ بات ہے لیکن یہ بہت خوشی کی بات ہے کہ سارا خاندان لاہور شفٹ ہو گیا ہے :) اچھا یہ بتائیں کہ ہماری خالہ جان کا سکول جو تھا، اس کا کیا بنا؟
  7. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    وہ بھی دیہاتی بیوہ :)
  8. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    اردو بلاگ بنانے کے تین مراحل سمجھ لیں پہلا مرحلہ بلاگ رجسٹر کرانا۔ ایک بار کافی ہے دوسرا مرحلہ اسے اردو تھیم دلوانا۔ ایک بار کافی ہے تیسرا مرحلہ پوسٹس کرنا۔ یہ مرحلہ ختم نہیں ہوتا، چلتا رہتا ہے جب آپ پوسٹس کریں گے تو پتہ چلے گا کہ کیا کیا تبدیلیاں کرنی ہیں :)
  9. قیصرانی

    سب سے آسان طریقہ اردو بلاگ بنانے کا ؟

    سب سے پہلے تو وہاں کچھ پوسٹ کرنے کی کوشش کریں، تاکہ اس سے آگے بڑھا جا سکے
  10. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    ماشاء اللہ۔ اللہ کا کرم ہے۔ میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں، بہت عرصے سے بات چیت نہیں ہوئی، گھر میں سب خیریت ہے؟
  11. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    محمد شمیل قریشی بھیا، آپ پر سلامتی ہو، کیسے ہیں؟
  12. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ا اگلوں نے حسینہ پھڑکا دی، آپ شعروں کو رو رہے ہیں+
  13. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    وہ بھی ماہرِ امراضِ نفسیات :)
  14. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    ایک اور نائس شاٹ :)
  15. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    تو آپ اور آپ کی حسرتیں ناتمام، سب زندہ ہیں نا؟
  16. قیصرانی

    خان سامہ حاضر ہے

    اس لنک پر جواب ملتا ہے کہ لنک کام نہیں کر رہا :(
  17. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    بہت بہت شکریہ۔ کوشش کیجئے گا کہ سہرہ باندھ کر آئیے گا۔ اور کچھ نہ سہی حسرتیں ہی سہی :)
  18. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    اگر مقصد گولی ضائع کرنا ہے تو پھر ٹھیک ہے :)
  19. قیصرانی

    مزاج کیسے ہیں - 5

    کافی بریک ہونے لگی ہے، اس لئے مزاج بہت عمدہ ہیں :) اور ابھی ایک اور پوسٹ نے تو Made my day
  20. قیصرانی

    ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

    او یار کون لوگ ہو تُسی۔۔۔ ہنس ہنس کر برا حال ہو رہا ہے اور کولیگ حیرت سے مجھے دیکھے جا رہی ہیں کہ اسے کیا ہوا :)
Top