نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بتایا نا کہ میری بات اکثر درست ہوتی ہے پر آپ کی بات تو ہمیشہ ہی درست رہتی ہے :)
  2. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اصل میں بات کا اثر جہاں ہو، اسی کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ جیسے ذہن میں اتر گئی، دل پر لے لی، جوتی کی نوک پر رکھ لی وغیرہ وغیرہ :laugh:
  3. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    الفاظ یا فقرے بولنا اور بات ہے "لکھنا" اور بات جناب :)
  4. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    غلط کام غلط ہے، چاہے اسے جتنے بھی لوگ کرتے ہوں :)
  5. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تو میری بات تو اکثر سچ ہوتی ہے۔ چاہے جس ملک میں دیکھ لیں :)
  6. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    ایک بنیادی غلطی در آئی ہے، اگرچہ نادانستہ طور پر ہی فن لینڈ کے لوگوں کو نہیں دیکھا ہوگا آپ نے، بلکہ پاکستانیوں کو دیکھا ہوگا جو فن لینڈ جا کر بس گئے ہیں :)
  7. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    احباب پھر اس بات کو دل پر لے لیں گے۔ ویسے سمجھ تو گئے ہی ہوں گے محمد بلال اعظم بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی :laugh:
  8. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اور سب سے اہم بات، عوامی جمہوریہ چین کو تو آپ بھول ہی گئے :)
  9. قیصرانی

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    خوش آم دید خوش انار (اسے آم پڑھا جائے کیونکہ گرافکس ڈیزائنر کی غلطی سے اسے "عام" سی شکل دے دی گئی ہے) دید
  10. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    تو آپی، ایسی غلطی ہی نہ کریں کہ بعد میں توبہ توبہ کرنی پڑ جائے :)
  11. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    جی، یہ محترمہ سیدہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کی دعا ہے جو میں نے کاپی پیسٹ کی ہے۔ انہیں اس لئے ٹیگ کر دیا کہ جملہ حقوق برائے اس دعا کے، ان کے پاس محفوظ ہیں :)
  12. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اور ہمارا میاں مٹھو بھی اپنے منہ سے بہت اچھی اردو بولتا ہے۔ پتہ ہے کیا کہتا ہے بھلا؟ :laugh:
  13. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اس سکیم سے آپ فائدہ نہیں اٹھا سکتے :)
  14. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    آپی تو سب کی آپی ہوتی ہیں :)
  15. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    گڈ، جیتے رہیں :)
  16. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    غلطی تو اس پوسٹ میں بھی ہے، لیکن توجہ کون دیتا ہے :)
  17. قیصرانی

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    پورا دھاگہ دیکھا لیکن فروٹ کی ریڑھی نہیں دکھائی دی تو مجبوراً بلانا ہی پڑا :)
  18. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    آپ نے ٹیگ تو کر دیا لیکن اردو اور بھائی کو بھی ملا دیا :)
  19. قیصرانی

    صورت نہیں رہتی، کبھی سیرت نہیں رہتی - زاہدہ رئیس راجی

    براہ کرم صرف قیصرانی کہئے گا، ورنہ عجیب سا لگتا ہے کہ پتہ نہیں کسے مخاطب کیا جا رہا ہے :) آپ کون سے بلوچ قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں؟
  20. قیصرانی

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    فروٹ چاٹ کھائیں گی؟
Top