نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اسی لئے کج بحثی سے پرہیز کا مشورہ ملا ہوا ہے :( ہر بار ہمارا مال اسی طرح پڑے پڑے مزید خراب ہو جاتا ہے :(
  2. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جی نہیں۔ یہ تو ایک بہانہ تھا تاکہ امپورٹ ایکسپورٹ کامیاب ہو سکے۔ ورنہ کس نے "داغی مال" خریدنا ہے :(
  3. قیصرانی

    تعارف اسلامُ علیکم

    محفل پر خوش آمدید ماروا ضیا کسی پوسٹ کا اقتباس یعنی کوٹ لینا ہو تو اس پوسٹ کے نیچے بائیں جانب جواب کے بٹن پر کلک کیجئے گا
  4. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میک اپ عمر چھپانے کے لئے استعمال ہوتا ہے، ان لوگوں کے کردار نہیں چھپ سکتے :)
  5. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    آپ کے سسٹم میں اردو سپورٹ انسٹال ہے؟
  6. قیصرانی

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    یہی کہ اردو میں ٹائپ کرنا زیادہ مشکل نہیں :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    بہت بہت مبارک ہو باباجی مس پینو کے ساتھ آپ کی جوڑی کافی اچھی لگ رہی ہے۔ اب تو دو مزید بھی آ گئی ہیں سہیلیاں ان کی۔ اب آپ کے چھپیں گے جوتے :) تو ایک ایک بم فی ٹیگ بھیجتے جاتے :)
  8. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جی جگہ تو کم نہیں پڑی، پر لوگ تھک گئے تھے ایک ہی چہرہ دیکھ دیکھ کر
  9. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ارے نہیں محب علوی یہ تو محض بہانہ ہے تمہیں پھر سے چاک و چوبند کرنے کا۔ تاکہ اسی بہانے تم لائبریری میں خود بھی آؤ اور مجھے بھی ایکٹو بناؤ :)
  10. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    اگر ونڈوز 7 ہے تو پھر اس فانٹ کو اوپن کریں۔ اوپر بائیں جانب آپشن ہوگا، انسٹال۔ اسے دبا کر انسٹال کریں، پھر دیکھیں کہ کیا کام کرتا ہے یا نہیں :)
  11. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ہا ہائے شدہ شدہ بے چارے
  12. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ارے نہیں۔ ذرا ڈرامے بازی کر رہا تھا کہ آپ تھوڑا سا کنفیوز ہو جائیں۔ پر آپ بھی میری ہی آپی ہیں، مجال ہے جو ذرا بھی کنفیوز ہو ئی ہوں :)
  13. قیصرانی

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    پہلا پیغام تو کچھ اور ہی لگ رہا ہے :)
  14. قیصرانی

    تعارف مسکراہٹ My Name is

    محفل پر خوش آمدید مسکراہٹ
  15. قیصرانی

    اردو کی معروف افسانہ نگار صفیہ صدیقی انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون زبردست کی ریٹنگ میں نے تفصیل کے حوالے سے دی ہے۔ بہت شکریہ محترمی راشد اشرف
  16. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ایسے ہی مذاق میں ریٹنگ کر دی۔ سوری اگر آپ کو برا لگا :(
  17. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    میری دعا پر رہیں تو پھر رہ ہی گئیں :) مذاق کر رہا ہوں۔ جی بالکل دعائیں تو ہمیشہ بہنوں کے ساتھ ہوتی ہیں :)
Top