نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    محفل میں خوش آمدید ام نور العين
  2. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    جرمنی میں نبیل بھیا، سپین میں ڈاکٹر بھیا، ترکی سے ایک محترمہ آئی تھیں چند دنوں کے لئے، وہ بھی اردو سیکھ رہی تھیں :)
  3. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    تعبیر آپی آئرلینڈ میں ہوتی ہیں :)
  4. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اس کے علاوہ زنجبار، جنوبی افریقہ وغیرہ میں جہاں متحدہ ہندوستان کے لوگ جا کر بس گئے تھے، وہ بھی اردو سے تعلق رکھتے ہیں
  5. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    متحدہ عرب امارات میں نے ائیرپورٹ وغیرہ پر جتنے بھی عربی دیکھے، سب پشاوری اردو بولتے تھے یعنی تذکیر و تانیث کی اغلاط کے ساتھ :)
  6. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    آپ ایسا کریں فی الوقت کہ ٹیکسٹ کو لکھ کر امیج کی شکل میں فوٹو شپ میں امپورٹ کر لیں۔ جتنی دیر میں میں اس کا حل تلاش کرتا ہوں
  7. قیصرانی

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    افریقہ کے کئی ممالک میں بولی جاتی ہے۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں بھی :)
  8. قیصرانی

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    باباجی آپ نے جو تصاویر مس پینو اور ساجد بھائی کی کھینچی تھیں، وہ شئیر کر دیں :)
  9. قیصرانی

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    اللہ نہ کرے باباجی کہ ہمیں شک ہو اور وہ بھی براہ راست آپ پر۔ ہمیں تو بالکل یقین ہے :laugh:
  10. قیصرانی

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    ویسے باباجی مس پینو والے واقعے کے بعد سے آپ کافی ایکٹو ہو گئے ہیں۔ اب مس پینو کو بھی محفل کا/کی رکن بنوا دیں۔ آپ کا بھی دل لگا رہے گا :)
  11. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    فوٹو شاپ کا کون سا ورژن ہے؟ اور کس زبان میں ہے، یعنی انگریزی کہ جرمن کہ کون سا؟
  12. قیصرانی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    ایک کام کریں۔ دیکھیں کہ کیا ایم ایس ورڈ یا کسی دوسرے پروگرام میں آپ اردو زبان کو اس فانٹ کے ساتھ لکھ سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر اس کا مطلب ہے کہ آپ کو فوٹو شاپ میں مڈل ایسٹرن سپورٹ کو ان ایبل کرنا ہوگا شاید۔ تاہم پہلے آپ ورڈ یا کسی دوسرے پروگرام میں ٹیسٹ کریں کہ کیا یہ فانٹ اردو کے ساتھ کام کر رہا...
  13. قیصرانی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    یعنی ساس بہو کے جھگڑے شروع ہونے لگے ہیں :)
  14. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کہتے ہیں نا کہ ہمسائیہ بڑا بھائی ہوتا ہے، تو بڑے بھائی کی ذمہ داریاں بھی بڑی :)
  15. قیصرانی

    محفل دا پِنڈ

    واقعی، سچ کہا خصوصاً جب چوہدری "بھوتر" جائے تو اللہ معافی :)
  16. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جی وہ جہاز تقریباً تیار ہے۔ ٹیسٹ فلائٹ کے ذریعے آپ کی طرف بھجوا رہے تھے کہ آپ نے انکار کر دیا :( حالانکہ ٹیسٹ جہاز ہو سکتا ہے کہ خراب ہو جائے اور واپسی ممکن نہ ہو، اسی لئے جلدی کر رہے تھے :(
  17. قیصرانی

    تعارف انیس الرحمن

    جی بالکل بھی نہیں۔ ایسے فرد کو جسے معصوم کہلانے کا بہت شوق ہو لیکن بوجہ انہیں معصوم کہنے کی اجازت ضمیر نہ دے تو اسے "مشوم" کہا جاتا ہے :)
  18. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    اس میں میرے تمام جوابات صحیح "ہونے چاہیئں" لکھنا تھا شاید آپ کو :)
  19. قیصرانی

    تعارف اسلامُ علیکم

    ٹیگ کرنے کے لئے @ کا نشان لگا کر بغیر سپیس دیئے رکن کا نام لکھ دیجئے گا۔ اس طرح وہ رکن ٹیگ ہو جائے گا۔ یعنی اس پوسٹ کی اطلاع اسے فوراً مل جائے گی کہ آپ نے ان کو اس جگہ ٹیگ کیا ہوا ہے
  20. قیصرانی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جی ایک حل تو پتہ چلا تھا ہمارے سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے مشورہ دیا تھا کہ ان سب کو ایک جہاز میں بٹھا کر سمندر میں لے جا کر جہاز غرق کر دیا جائے۔ تاہم یہ بات انہوں نے واضح نہیں کی تھی کہ یہ جہاز بحری ہو، ہوائی کہ کوچہ ملنگاں والا۔ اس لئے اس پر عمل تاحال نہیں ہو پایا
Top