نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شامِ غریباں ایک منفرد انداز میں!

    عنوان نے ہی تو اسے مذہبی بنا دیا ہے :)
  2. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    اللہ کا کرم ہے آپی، میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں؟ کیسی ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟
  3. قیصرانی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    اردو محفل پر خوش آمدید فرحت کیانی
  4. قیصرانی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    نو مشورہ۔ بچے کو فروٹ چاٹ بیچ لینے دیں نا :(
  5. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    کھانا کہاں، اب تو مار ہی کھا رہے ہیں بے چارے :)
  6. قیصرانی

    خدا حافظ ابو ! خوش آمدید میاں جی !

    کبھی نہا دھو بھی لیا کرو یار۔ ہر وقت کوچہ ملنگاں میں گھسے رہنا اچھی بات نہیں
  7. قیصرانی

    شامِ غریباں ایک منفرد انداز میں!

    میں نے اسی لئے کہا بھی ہے انہیں کہ نام بدل دیں۔ دوسرا یہ وڈیو ویسے بھی غیر مذہبی اور غیر سیاسی زمرے میں پوسٹ ہے۔ اس لئے ایسا نام رکھنا ہی غلطی ہے
  8. قیصرانی

    شامِ غریباں ایک منفرد انداز میں!

    اہل تشیع یعنی شیعہ لوگ دس محرم کو شام کے وقت شامِ غریباں مناتے ہیں۔ اس وڈیو میں اسی کی نقل کی گئی ہے۔ یعنی انداز وہی رکھا گیا ہے لیکن متن مذاق کا
  9. قیصرانی

    شامِ غریباں ایک منفرد انداز میں!

    اسے شامِ غریباں کی بجائے کچھ اور نام دے دیں :)
  10. قیصرانی

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    جملے میں ہر لفظ موجود ہے لیکن اسے فانٹ ٹیسٹنگ کے لئے نہیں استعمال کیا جا سکتا جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ اردو کے ہر حرف کی ایک سے زیادہ ممکنہ اشکال ہو سکتی ہیں :)
  11. قیصرانی

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہر بات کی ذمہ داری ملک پر ڈالنا اچھی عادت نہیں۔ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ موجود ہوتے ہیں اور اسی طرح اچھے اور برے حکمران بھی ہر جگہ ہوتے ہیں۔ جس کی غلطی ہے اسے برا بھلا کہیں، ملک کو کیوں کہتے ہیں؟
  12. قیصرانی

    گدھا:)

    جی نہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ گدھا چاہے گدھا ہی کیوں نہ ہو، کماؤ پوت ہونا چاہیئے :)
  13. قیصرانی

    گدھا:)

    دفتر والے بھی ایک گدھے نکلے :)
  14. قیصرانی

    زندہ رہنے کا حق

    رکھ اوئے ایتھے۔ اے دود دا ڈبہ تیرے پیو دا اے؟ یاد آ گیا۔ ایک پنجابی ڈرامے میں دیکھا تھا :)
  15. قیصرانی

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    ان اچھے الفاظ کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں :) آپ بھی ہمارے بھائی ہیں :)
  16. قیصرانی

    یادگاری ٹکٹ

    @محمد عمر فاروق اگر کاپی رائٹ کا مسئلہ نہ ہو تو تصویر کو آپ اپنے پی سی میں محفوظ کر کے فوٹو بکٹ ٹائپ کی طرح کی سائٹس پر اپ لوڈ کر کے یہاں شئیر کر سکتے ہیں
  17. قیصرانی

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    بہت شکریہ اور جزاک اللہ کہ آپ نے ہمارے بھائی کی مدد کی :)
  18. قیصرانی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    فائنڈ اینڈ ری پلیس کا آپشن تو ظاہر ہے کہ ہو ہی چکا ہوگا؟ اسی طرح ری پلیس آل بھی؟ آٹو کوریکٹ بھی :) سوری میں نے یہ دھاگہ پوری طرح فالو نہیں کیا
  19. قیصرانی

    زندہ رہنے کا حق

    تبھی تو طالبان نے ذمہ داری بھی قبول کر لی :)
Top