بجا کہا۔ میں نے یہ مشورہ دراصل دو الگ الگ پوسٹس میں خرم شہزاد خرم کو دیا تھا کہ اگر انہوں نے آپ کے بروشر کو as it is کاپی کیا تو انہیں بہت سارے آلات بھی خریدنے پڑیں گے جو شاید فی الوقت ان کے لئے ممکن نہ ہو :)
ملنگ صاحب، کہا بھی تھا کہ ملنگ اور بھنگ ہم قافیہ سہی، پھر بھی سوٹ نہیں کرتیں ایک دوسرے کو۔ پی ٹی سی ایل تو کب کی بک گئی، دبئی والی سرکار کو سرکاری کیسے بنا دیا؟
پاکستان سے باہر کی ہوسٹنگ لیں۔ اس کا اپ ٹائم بہتر رہے گا اور سروس بھی اچھی ملے گی۔ تاہم یہ مشورہ اس حوالے سے ہے کہ پاکستانی سروسز کو میں نے بہت عرصے سے استعمال نہیں کیا، اس لئے ان کے بارے خوش گمانی یا بدگمانی سے کام نہیں لینا چاہ رہا :)
جواب کا بے حد شکریہ۔ تاہم پبلشر والی بات سے ظاہر ہے کہ یہ کتاب انہوں نے آپ کو ادھر شئیر کرنے کی اجازت نہیں دینی :) اگر ممکن ہو تو پبلشر سے کہیئے گا کہ آپ اس کے کاپی رائٹ اپنے پاس رکھنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ آپ کی تخلیق ہے :)
استادِ محترم یعنی الف عین صاحب کہہ رہے تھے کہ اگر آپ اپنی کتب کو برقی شکل میں چھپوانا چاہیں تو ان کی آن لائن لائبریری ہے۔ محفل پر بھی شئیر کر سکتی ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان پیج میں یہ کتاب کمپوز شدہ ہو تو ہم اسے یونی کوڈ میں تبدیل کر کے پیش کر سکتے ہیں :)
بجا ارشاد فرمایا :)
ویسے چلتے کاروبار کا بٹھا تو بیٹھ ہی گیا :(
شکریہ کہ مشورہ دیا اور دوسرا شکریہ کہ مشورہ واپس لے لیا۔ تیسرا شکریہ کہ ابھی آپ نے جو جواب دینا ہے