نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پتھر

    جا بچی معاف کیا۔ آئیندہ خیال رکھیو۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ سیڑھی لگانا بھول جائیں اور پیر صاحب اور بھوت کی بالمشافہ ملاقات ہو جائے :alien:
  2. قیصرانی

    پتھر

    اور آپ کی ہمت ہے کہ بھوت اتارنے کے لئے سیڑھی کا سہارا لے رہی ہیں۔ ارے بی بی بھوت اتارنے کا کام تو پیر کرتے ہیں۔ اب سیڑھی کو پیر بنا لیا؟ بدعقیدگی کی انتہا ہے واقعی :(
  3. قیصرانی

    پتھر

    ششش۔۔۔ مستقبل کے لئے پلاننگ کر رہا ہوں کہ نیلم قرۃالعین اعوان اور مقدس مل کر میرا ریکارڈ نہ لگا سکیں :mrgreen:
  4. قیصرانی

    پتھر

    پیر صاحب نے قرۃالعین اعوان سے دو منٹ قبل ہی جواب دے دیا تھا۔ آپ کی "نالائقی" کہ آپ نے دیکھا ہی نہیں
  5. قیصرانی

    پتھر

    پیر نہ ہوا بھوت ہو گیا جو آدھی رات کو نیم کے درخت پر چڑھا ہے :(
  6. قیصرانی

    پتھر

    آپ انہیں آپی کہہ لیں؟
  7. قیصرانی

    پتھر

    بری بات۔ پیر تو ہوتے ہی "ہدایت یافتہ" ہیں۔ انہیں مزید ہدایات کریں گی تو وہ مزید نیم پر چڑھ جائیں گے
  8. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    یہاں تو ساری ہی شخصیات پروقار ہیں جناب۔ بس آپ اور میں رہ گئے تھے شرکت سے :(
  9. قیصرانی

    پتھر

    اب پوچھ بھی لیں، پیر بے چارہ کب تک مخاطب کئے جانے کے انتظار میں بیٹھا رہے گا۔ اس کے دیگر چیلے چانٹے بھی توجہ چاہتے ہیں
  10. قیصرانی

    پتھر

    دیکھیں، آپ نے کہا کہ کوئی آپ کو تکلیف نہ دے۔ اس کے اوپر ایک لائن تھی، اس کے نیچے ایک لائن تھی۔ اس لئے کہا کہ بین السطور والی دعا بھی جلد ہی پوری ہو جائے گی پیر نال پنگا، ذرا نہیں چنگا
  11. قیصرانی

    شاہ عبداللہ۔ کی نازک حالت ؟

    سب چلتا ہے یارا، بٹیا رانی کام کر بہو رانی کان کر :)
  12. قیصرانی

    پتھر

    بنی اسرائیل کو کہا گیا کہ ایک گائے ذبح کرو، انہوں نے سوال کر کر کے اپنے پیروں پر کلہاڑی ماری تھی کہ کون سی گائے ہو، کس رنگ کی ہو، کس عمر کی ہو وغیرہ وغیرہ
  13. قیصرانی

    پتھر

    پیر جو بھی سمجھتا ہے وہ ہوتا ہی سیدھا سادھا ہے۔ اللہ آپ کی دنیا اور آخرت دونوں سنواریں اور آپ کو بھی اب سے کوئی تکلیف نہیں دے گا انشاء اللہ بین السطور جو دعا چاہ رہی ہیں، وہ بھی جلد ہی پوری ہو جائے گی، چند ماہ کے اندر اندر :)
  14. قیصرانی

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    آپ سو جائیں، کچھ دیر بعد میں آپ کو ٹیگ کر کے ٹیگنگ کے فوائد سمجھا دوں گا :laugh:
  15. قیصرانی

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    دل چھوٹا مت کرو مُنے۔ آپ ابھی بھی اس کوچے کے نمبر ون ملنگ ہیں :)
  16. قیصرانی

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    ویسے انہیں نیند سے جگانے یعنی ٹیگنگ کرنے کا تو اب مناسب وقت ہے :)
  17. قیصرانی

    جنہیں قدرت نے بخشا ہی نہیں اندازِ رندانہ

    بس جی، شاعری سے دور میں اکیلا ہی بھاگتا ہوں :) لیکن محفلین کی چارہ جوئی میرا اولین فرض ہے :)
  18. قیصرانی

    پتھر

    جی بس بساط بھر کوشش کرتا ہوں۔ آپ کی دعائیں ساتھ ہیں نا، اس لئے ناکامی کا کوئی اندیشہ ہی نہیں بقول شخصے جیتی رہیں
  19. قیصرانی

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    اس کی یہ مجال کہ اتنا بڑا کام کر چکا ہے اور کوچہ ملنگاں پر حاضری ہی نہیں دی؟ عسکری آپ سے اتنی نالائقی کی توقع تو نہیں تھی :(
Top