محترم آپ نے خود فرمایا تھا کہ "میرے کان میں کسی نے سرگوشی کی۔ آپ نے وہ سرگوشی محفل پر لکھ دی۔ اب بتائیے کہ سرگوشی بھی "کسی" نے کی، یعنی آپ نے کسی سے بات سنی اور اس کو آگے محفل پر لکھ دیا۔ اگر یہی بات آپ نے "کسی" کی بجائے نام لے کر کہی ہوتی تو اور بات تھی۔ تاہم آپ اپنی جگہ خوش رہیئے ہم اپنی جگہ...