زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
برف باری
ایک ہی بات ہے یارا :)
قیصرانی
Post #50
دسمبر 1، 2012
فورم:
تصاویر
"دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔
ویسے تو فٹ پاتھیئے دندان ساز دانت نکالنے کے لئے جو اوزار استعمال کرتے ہیں، وہ بھی زنبور ہی کہلاتا ہے :)
قیصرانی
Post #71
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
محفل کی بارہ دری
ہوا کے دوش پر ہی تو برف نے آنا تھا یعنی بائی ائیر ورنہ پگھل جاتی۔ آپ نے ہوا ہی واپس بھیج دی تو برف کیسے پہنچے؟
قیصرانی
Post #12,918
دسمبر 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سیانے کہتے تھے کہ مل بانٹ کر کھانا چاہیئے :)
قیصرانی
Post #12,916
دسمبر 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
بے چاری اس لئے کہ پاکستان میں اس کی کس نے ماننی ہے :)
قیصرانی
Post #48
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
اگر گوگل سے مدد لیں تو واقعی، لیکن اگر انڈس ہائی وے پر سفر کیا جائے تو شاید دس گھنٹے۔ کیونکہ بہت ساری جگہوں پر سڑک کے کنارے دیہات آباد ہو گئے ہیں اور ہائی وے ان کے درمیان سے ہو کر گذرتی ہے بے چاری :(
قیصرانی
Post #46
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
ابھی ابھی گوگل کیا ہے، ابھی تک موجود ہیں
قیصرانی
Post #45
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
غازی کی ہمسائیگی میں ڈیرہ اور خان بھی تھے شاید :)
قیصرانی
Post #42
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
محفل کی بارہ دری
جی سر جی، میں موجود ہوں
قیصرانی
Post #12,914
دسمبر 1، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
رمان غنی، ہندوستان
تو پھر مجھے سنگل سیٹر جہاز دیں، ساتھ کیوں گھسڑ کر بیٹھ رہے ہیں :)
قیصرانی
Post #34
دسمبر 1، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
میرے خطاط بھتیجے کا کام
ماشاء اللہ۔ بچہ تو بہت اچھا ہے۔ اگر ان کے والد محترم کے نمونے بھی مل جائیں تو واہ :)
قیصرانی
Post #17
دسمبر 1، 2012
فورم:
تصاویر
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
اس روٹ پر میں نے کبھی سفر نہیں کیا۔ اس لئے کچھ کہہ نہیں سکتا۔ تاہم انڈس ہائی وے پر اگر سفر کیا جائے تو دس گھنٹے تو لگ ہی جائیں گے
قیصرانی
Post #40
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
جی اگر کوا سیدھا اڑے یعنی کروز فلائٹ تو شاید ساڑھے چار سو کلومیٹر بنیں۔ ورنہ سڑکوں سڑکی تو چھ سو بن رہے ہیں
قیصرانی
Post #38
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
تعارف
رمان غنی، ہندوستان
تھوڑا سا چارہ ڈالیں، پھر مل کر پکڑیں گے انہیں
قیصرانی
Post #31
دسمبر 1، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
یہ تو بالکل ہی قریب ہو گیا :laugh:
قیصرانی
Post #36
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
ایک بات دہراؤں گا انجوائے وڈی منٹ :)
قیصرانی
Post #33
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
آپ کہاں سے ہیں؟
قیصرانی
Post #32
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
جی بالکل، اگر دال کو بگھار کے بغیر کھایا جا سکتا ہے، پلاؤ بغیر گوشت کے بن سکتا ہے، خوشبو کے بغیر پھول ہو سکتا تو پھر یہ کیوں نہیں؟
قیصرانی
Post #31
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
ایک ہوتا ہے انجوائے کرنا، ایک ہوتا ہے بقول میرے ایک سابقہ سٹوڈنٹ انجوائے وڈی منٹ یعنی خوب انجوائے کرنا :)
قیصرانی
Post #28
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
امجد اسلام امجد
وہ آخری چند دن دسمبر کے
سرائیکی والدین ہیں نا اس لئے سرائیکی آتی ہے ڈیرہ غازی خان سے تعلق ہے پاکستان میں
قیصرانی
Post #27
دسمبر 1، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top