دسمبر کو انجوائے کرنے کا تو بس دو ہی طریقے آتے ہیں مجھے پاکستان میں
۱۔ دسمبر کی رات کو جب ہلکی ہلکی پھوہار پڑ رہی ہو تو بندہ لمبی واک پر نکل جائے
۲۔ دسمبر کی رات کو جب چاندنی پھیلی ہو تو کسی ایسی جگہ سے گذرا جائے جہاں رات کی رانی کی خوشبو پھیلی ہو
یقین کریں زمین پر جنت کا مزہ آ جاتا ہے :)