نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم، اگر ایک بندے کی تعلیم اور اس کی قابلیت پر مجھے جب تک شک نہ ہو، میں یقین ہی رکھوں گا۔ جہاں ایک بندہ یا ایک ٹیکنالوجی یا ایک گروہ جھوٹ بولنے اور اسے سچ کہنے پر مصر ہو جائے تو پھر محتاط ہونا پڑتا ہے۔ دوسرا مغربی معاشرے والے والد کے انتخاب کو اتنی اہمیت نہیں دیتے کہ چند ہزار ڈالر کمانے کے...
  2. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یہ تو بہت پرانا استدلال ہے۔ میں بھی اپنے اور والدین اور دیگر رشتہ داروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کرا چکا ہوں کہ حق الیقین کیا ہے۔ الحمدللہ میرے والدین نے مجھے سچ بتایا۔ آپ بھی اپنی مرضی سے یقین کر سکتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    پہلا تائثر یہی تھا کہ بہت ہنس مکھ اور قالین ٹائپ بندہ ہے۔ ابھی تک وہی چل رہا ہے۔ تاہم اس کے دوست ہونے، ٹیم ورک، موٹیویشن کا کام وغیرہ وغیرہ اور خاص طور پر اس کی سپیشلائزیشن یعنی اشعار کی تشریح بہت کمال کی ہے محب نے خوش آمدید کہا تھا شاید قالین بننا (اسے زبر اور پیش، دونوں کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں۔...
  4. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم جو احادیث قرآن سے متصادم نہیں، میں انہیں مانتا ہوں، چاہے وہ جس کتاب میں بھی ہوں۔ اگر ایک امام نے بہت ساری مبینہ احادیث کو بعد از تحقیق اس قابل نہیں مانا کہ وہ ان کی کتاب میں جگہ پا سکیں تو میرا نہیں خیال کہ کسی حدیث کے بارے تحقیق کرنے سے میرے ایمان پر فرق پڑے گا۔ تحقیق کے ضمن میں سب سے اہم...
  5. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    دروغ برگردنِ راوی، کچھ اس طرح کی سٹوری تھی کہ بارہ ربیع الاول کو جو شخصیت پیدا ہوئی، اس کا ماڈل بنانے کی کوشش کی گئی تھی
  6. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اوپر والی پوسٹ میں بارہ ربیع الاول کو ڈیرہ غازی خان شہر میں میری چھوٹی بہن نے یہ تصاویر لی تھیں :)
  7. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    دوسری طرف کی مثال یہ ہے
  8. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم میں نے اپنا نقطہ نظر بتایا ہے کہ ایک کام بہتر طریقے سے ہو سکتا ہے کیا اسے کم بہتر طریقے سے کرنا چاہیے؟ مثال دیتا ہوں ایک طرف نبی پاک ص کے لئے نعت لکھی جاتی ہے، مولود پڑھا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ دوسری طرف گلی میں شیشے کا ایک بڑا سا شوکیس رکھا ہے جس میں حقہ، ایک گڑیا نما بچہ اور ایک اونٹ کا...
  9. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آپ اس اہم عبادت کو قرآن کی رو سے ثابت کر دیجئے۔ بات یہیں ختم ہو جائے گی۔ میں آپ سے دست بستہ معافی مانگ لوں گا
  10. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آپ نے ایک بات کی کہ یہ دین کی روایت ہے۔ میں نے بتایا کہ دین میں روایات نہیں ہوتیں۔ دین میں حلال اور حرام ہوتا ہے۔ روایات بعد کا اضافہ ہوتی ہیں۔ تاہم ان روایات کو عین دین قرار دے دینا اچھی بات نہیں :)
  11. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اس حسنِ ظن کے لئے شکر گذار ہوں کہ دلوں کا حال پہلے تو صرف اللہ جانتا تھا، اب دیگر محترمان بھی اس کا دعوٰی کرنے لگ گئے ہیں :)
  12. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم میں نے صرف اپنا نقطہ نظر بیان کیا ہے۔ آپ کو اگر لگتا ہے کہ میں بحث کسی اور طرف لے جا رہا ہوں تو آپ جواب نہ دیں یا میری پوسٹ کو رپورٹ کر دیں؟ زبردستی تو آپ مجھ سے اپنی بات نہیں منوا سکتے۔ اور جہاں تک میرے فرقے کی بات ہے تو محترم میں فرقے بازی کو ہی نہیں مانتا۔ آپ اویس قرنی کے بارے کوئی...
  13. قیصرانی

    فنی آب بیتی

    یہاں فن لینڈ میں بہت بار ایسا ہوا ہے کہ لوگ بڑے آرام سے نشے میں ٹن ہو کر غیر ملکیوں کے بارے کچھ نہ کچھ کہہ جاتے ہیں۔ جب وہ اٹھنے لگتے ہیں تو میں ایک یا دو فقروں میں ان کو واضح کر دیتا ہوں کہ انہوں نے مزید کیا کچھ کہنا تھا۔ بے چاروں کا نشہ ہرن ہو جاتا ہے :)
  14. قیصرانی

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    جی نہیں۔ چوکور میز کو گول بنانے پر تلے ہوئے ہیں :)
  15. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق آگے بڑھانا آپ جیسی علمی، ادبی اور ایک طرح سے مذہبی شخصیت کو زیب نہیں دیتا :)
  16. قیصرانی

    تجربہ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ تاہم یہاں کافی کمیاب ہوتی ہے اس لئے جب بھی ملے تب لازمی کھاتا ہوں :)

    تجربہ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ تاہم یہاں کافی کمیاب ہوتی ہے اس لئے جب بھی ملے تب لازمی کھاتا ہوں :)
  17. قیصرانی

    انجیر کھا رہا ہوں :)

    انجیر کھا رہا ہوں :)
  18. قیصرانی

    برف باری

    اب یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ مٹی پاؤ، برف پا دیو :) ڈھیر ساری تاکہ شریکاں نوں ٹھنڈ پے جائے
  19. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم اس طرح بات بہت دور نکل جائے گی۔ اگر دو دانے رنگ بدلتے ہیں تو باقی تسبیح کیوں نہیں۔ اسی طرح یہ بھی عجیب سا اعتراض اٹھ سکتا ہے کہ دوسرے ملک تسبیح بھیج دی جائے جہاں محرم کی کوئی اور تاریخ ہو یعنی وہاں چاند ایک دن بعد یا ایک دن قبل دکھائی دیا ہو تو بات واضح ہو جائے گی کہ آیا کہ تاریخ سے منسلک...
Top