نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    بالکل غلط۔ سارے فوجی افسران کاکول میں ہی پیدا ہوتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    پتھر

    نہیں جی، کوئی کوئی کم پڑھا لکھا جانور بھی مل سکتا ہے :laugh:
  3. قیصرانی

    پتھر

    ہاں۔ یعنی وہ جیسے مختلف بیوٹی پراڈکٹس پر لکھا ہوتا ہے ہیومنلی میڈ: اس پراڈکٹ کو جانوروں پر بالکل بھی نہیں آزمایا گیا :battingeyelashes: ویسے پتے کی بات بتاؤں ایک؟
  4. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    جب فتح ہی نہیں کیا تو اپنا کیسے ہوا؟
  5. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    دو ڈیشیں اور ایک خالی جگہ بھی تو گنیں نا یارا
  6. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    انہیں جی ایچ کیو فتح کرنے بھیج دیں :laugh:
  7. قیصرانی

    نہیں یار، اوپن ائیر فریزر کہہ لیں :)

    نہیں یار، اوپن ائیر فریزر کہہ لیں :)
  8. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    کوشش تو کی، پر آپ کی یاداشت بہت دغا دے رہی ہے :)
  9. قیصرانی

    وہی تو کر رہا ہوں جناب :)

    وہی تو کر رہا ہوں جناب :)
  10. قیصرانی

    پتھر

    ویسے لکھ بھی دیں تو کیا ہوگا، بیل کون سا پڑھ سکتے ہیں یا پھر اسے کوئی اور کام نہیں ہوگا جیسے :applause:
  11. قیصرانی

    پتھر

    اچھا، آپ نے ڈنگر ڈاکٹری کی ہوئی ہے۔ میں سمجھا آپ نے انسانوں کا علاج کرنا تھا
  12. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    تو انہیں کوئی جوس شوس پلائیں۔ اگر زیادہ دیر فارغ بیٹھے تو خود ہی کوئی نہ کوئی کام سوچ لیں گے۔ اسلام آباد ویسے بھی پاس ہی ہے ان کے :laugh:
  13. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    پہلے تو اچھی خاصی داڑھی دار شکل تھی۔ اس لئے نہیں پہچان سکا :)
  14. قیصرانی

    منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ :)

    منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ :)
  15. قیصرانی

    پتھر

    پھر ایسا لکھ دیں کہ ادھار بڑے شوق سے نقد اگلے چوک سے امید ہے کہ بہتری ہوگی :)
  16. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    الف نظامی اگر ممکن ہو تو تصاویر اور نام کو ملا دیں؟
  17. قیصرانی

    باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

    جی جی، پورا ٹرپل ون برگیڈ فارغ بیٹھا تھا نا
  18. قیصرانی

    پتھر

    ہاہاہا۔ پھر ساتھ یہ بھی لکھ دیں کہ نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے
  19. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    تبھی اتنی عقیدت اور احترام سے اٹھایا ہوا ہے :)
Top