زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ
ہم ڈھکے چھپے بابے ہیں، وہ علی اعلان باباجی ہیں :)
قیصرانی
Post #176
دسمبر 2، 2012
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
پتھر
ارے، یہ تو وہی کیڑے والی خوبانی پکڑنے والا چمٹا یہاں کہاں سے آ گیا؟
قیصرانی
Post #89
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
میری دعا کے آسرے پر مت رہیئے گا ورنہ بہت مشکل ہو گی
قیصرانی
Post #87
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
تو جواب دیا کریں نا، سنا مت کریں۔ ورنہ مفت میں کان کا درد پلے پڑ جائے گا
قیصرانی
Post #86
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
جزاک اللہ۔ جیتی رہیں اور خوش رہیں اور اسی طرح جواب دیتی رہیں :D
قیصرانی
Post #84
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ
یہ تو الزام ہوا جبکہ بے چارے باباجی تو اس دھاگے پر آئے ہی نہیں :daydreaming:
قیصرانی
Post #174
دسمبر 2، 2012
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں
میں تو ڈر رہا تھا کہ خرم شہزاد خرم کا کیمرہ پھر کسی شادی پر نہ گیا ہوا ہو :laugh:
قیصرانی
Post #145
دسمبر 2، 2012
فورم:
تصاویر
پتھر
ہاہاہا۔ میں تو شاور لینے اور شیو کرنے چلا گیا تھا کہ ابھی درجہ حرارت منفی بیس ہے۔ صبح کو اگر نہایا تو قلفی جم جانی تھی :)
قیصرانی
Post #75
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
حکیم کے ناک میں درد ہو رہا ہے کیا؟
قیصرانی
Post #69
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
جی لیکن آپ کی تشریح کی روشنی میں :)
قیصرانی
Post #65
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
بے چارے بے زبان مشوم سے جانور
قیصرانی
Post #43
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
پھر بھی جانوروں کو کیوں سزا دینا چاہ رہی ہیں؟
قیصرانی
Post #41
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
تعارف
سید محمد طلحہ
محفل پر خوش آمدید سید محمد طلحہ
قیصرانی
Post #2
دسمبر 2، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے
مجھے پتہ ہے جناب، کہنے کی ضرورت نہیں کہ براہ راست کیپٹن بھرتی ہوئے تھے :)
قیصرانی
Post #15
دسمبر 2، 2012
فورم:
گپ شپ
باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے
یعنی آپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کاکول سے آپ کا کوئی تعلق نہیں؟
قیصرانی
Post #13
دسمبر 2، 2012
فورم:
گپ شپ
فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟
یہ کیا بلا ہے حضرت؟ مائیکرو سافت کا اردو نستعلیق فانٹ؟ کوئی لنک شنک؟
قیصرانی
Post #21
دسمبر 2، 2012
فورم:
اردو لوکلائیزیشن
پتھر
ماشاء اللہ۔ تبھی آپ نے فرمایا کہ پریکٹس کو انسانوں سے شروع کر کے جانوروں پر لانا چاہ رہی ہیں
قیصرانی
Post #39
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
یہ تو ہے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)
قیصرانی
Post #38
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
پتھر
جانوروں پر سیکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کسی اور کو خبردار نہیں کر سکتے۔ انسانوں نے تو فوراً ہی ریکارڈ لگا دینا ہے :)
قیصرانی
Post #35
دسمبر 2، 2012
فورم:
متفرقات
شعر جو ضرب المثل بنے
محب، تمہارے سارے ہی دھاگے کمال کے ہوتے ہیں :) جیتے رہو
قیصرانی
Post #293
دسمبر 2، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top