نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    تھے؟ حیرت ہے کہ آپ نے ان کے نام پر غور نہیں کیا :)
  2. قیصرانی

    ڈیرہ غازی خان تو خود بے چارہ ایک "مشوم" سا ضلع ہے۔ وہاں درجہ حرارت صفر تک کم ہی پہنچتا ہے۔ البتہ...

    ڈیرہ غازی خان تو خود بے چارہ ایک "مشوم" سا ضلع ہے۔ وہاں درجہ حرارت صفر تک کم ہی پہنچتا ہے۔ البتہ پہاڑوں پر الگ بات ہے :)
  3. قیصرانی

    پتھر

    آہم۔۔۔ مجھے وہ والا دھاگہ یاد آ رہا ہے جس پر آپ نے پرنٹ سکرین شئیر کی تھی
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اور درخت منحوس مارا کسی سرکاری پراجیکٹ کی طرح انتہائی سست رفتاری سے بڑھتا رہا
  5. قیصرانی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اب بے شک کھول لو چاہے ڈیٹا بیس پر چاہے کسی اور موضوع پر۔ میرے پاس آج کل وقت ہے۔ اس لئے مل کرکر لیں گے :)
  6. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    ویسے آپس کی بات ہے کہ میں اگر اپنے ہم عمر دیکھوں تو باباجی اور ساجد بھائی واقعی ڈیشنگ لگ رہے ہیں۔ پتہ نہیں ہم ایسے کیوں ہیں :roll:
  7. قیصرانی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    میں داڑھی دار جواب کی توقع میں تھا یارا، دوسرا لکھا ہے نا کہ لگ رہے ہیں، یہ تو نہیں کہا کہ آپ جناب عزت مآب مدظلہ علیہ وغیرہ وغیرہم جناب نیرنگ خیال صاحب عالیشان ہیں
  8. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    انتہائی دائیں جانب والی تصویر میں زندگی تو دکھائی نہیں دے رہی :)
  9. قیصرانی

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    جی بالکل، فاتح بھائی نے بھی یہی کہا تھا کہ امیچور چیمئپن شپ ہے :)
  10. قیصرانی

    کُتا

    جیسی کرنی ویسی بھرنی :)
  11. قیصرانی

    سنوکر کا عالمی چیمپئن کون ؟؟ محمد آصف ۔۔

    ہری نہیں جناب، لال جھنڈی دکھائی تھی :)
  12. قیصرانی

    کُتا

    افسوس میں آفس میں ہوں، ورنہ عین یہی چیز آپ کو دکھا سکتا تھا کہ آپ نے مجھے کہاں ٹیگ کیا ہے :D
  13. قیصرانی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    رنگ شدہ متن کے لئے دو مثالیں ہیں۔ ایک ایران جہاں آیت اللہ (یا ان کا جو بھی ٹائٹل ہے) ایک طرح سے مطلق العنان حکمران ہیں لیکن پردے کے پیچھے۔ دوسری مثال سعودی عرب کی ہے۔ اب بتائیے کہ اس طرح کی صورتحال میں کسے فالو کیا جائے؟ میرا ذاتی مشورہ یہ ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔ علماء کو حکومت کے امور...
  14. قیصرانی

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    قسم لے لیں، میں نے نہیں بنایا :hypnotized:
  15. قیصرانی

    کُتا

    اس کا مورال یہ ہے کہ نیرنگ خیال حاضر ہوں پلیز :laugh:
  16. قیصرانی

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    استغفرللہ۔ بھائی جی پھر آپ کا ٹائٹل ملنگ نہیں رہے گا۔ کچھ اور ہو جائے گا۔ کیا خیال ہے؟ :laugh: عسکری بھائی، ادھر آ کر بچے کی کچھ مدد کریں، ورنہ کچھ بھی نہیں بچنا۔۔۔
  17. قیصرانی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم یہ تو آپ نے پورا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔ کل کلاں تو کوئی بھی کسی کے بارے کوئی بھی بات کہہ سکتا ہے کہ میرے کان میں کسی نے سرگوشی کی تھی۔۔۔ خیر، بات کو یہیں ختم کر دیں تو بہتر رہے گا۔ آج کا دن ویسے بھی آپ کے نام ہے۔ ہم آپ کی خوشیوں کو تکلیف میں نہیں بدلنا چاہتے :)
  18. قیصرانی

    گریپ فروٹ بھی کھائیے۔

    مختصر الفاظ میں یہ کہ کولسٹرول، کینسر، Autoimmune بشمول عضو کی منتقلی کے بعد لی جانے والی ادویات کے ساتھ اگر گریپ فروٹ استعمال کیا جائے تو جان بھی جا سکتی ہے۔ اس جوس کی وجہ سے ان ادویات کے جسم سے اخراج کے عمل پر اثر پڑتا ہے اور ایک گولی کا اثر بڑھ کر آٹھ گولیوں کے برابر ہو جاتا ہے پس نوشت...
  19. قیصرانی

    فیس بک پر نوری نستعلیق یا متبادل فونٹ کی دستیابی؟

    اتنی ملنگنیوں کو لے کر کوچے پر پہنچے تو کوچے پر تو "یلغار ہو" جائے گی :)
Top