جیسا کہ ڈپریشن اور پھر اس سے باہر نکلنا، ہسپتال میں ہی سورۃ رحمٰن اور ترجمہ کا سوچ کا محور بننا پچھلے بہت سے مراسلات میں بارہا ذکر کر چکے ہیں۔
مختصر یہ کہ " تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے" اسی کے پیشِ نظر زندگی کے ہر پہلو کو جانچنا شروع کیا۔ اپنے اندر کو پرکھا۔ جیسے جیسے سوچ میں...