نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    مشاعرہ تو کب کا ختم ہو چکا۔۔۔ یہ بعد کی دھما چوکڑی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ان کے لئے تو بوتل ہی کافی ہو گی۔۔۔ بلکہ وہی بہتر رہے گی۔ کنستر میں تیل بھرا ہے ابھی۔۔۔ کہیں خالی ہو تو اس کا استعمال ہو سکے گا نا ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہمارے "سیدھے" ہونے والے مراسلہ پر عاطف بھائی نے "زبردست " کی ریٹنگ دے کر آپ کی بات کی بھی تصدیق کر دی۔ دو گواہیاں کافی ہیں ہمیں اور عدنان بھائی کو "سیدھا " ثابت کرنے کو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    شکر ہے یقین تو کیا آپ نے۔ ظاہر ہے بہن بھائی ہیں تو دونوں سیدھے ہی ہوں گے نا۔۔۔ خطِ مستقیم جیسے۔ :D
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اب کھلی چھوٹ کا خوب فائدہ اٹھائیے گا اور تین دن پہلے کے جو حملے عدنان بھائی نے آپ کو "دن میں تارے دکھانے "جیسے کئے۔۔۔ ان کا بدلہ لینا آپ پر فرض ہے۔ ہم کنستر کا ڈھکن کھولے بیٹھے ہیں یہاں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہمیں تو وہ ہمارے جیسے ہی سیدھے سادے سے کم گو سے انسان لگتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    یہ بات تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے سوچنے والی ہوتی ہے نا بھائی۔ :ROFLMAO: آپ ہمیشہ ہمیں اکیلا چھوڑ کر باقیوں کے ساتھ مل جاتے ہیں۔ اب تو سید عاطف علی بھائی بھی مصروف رہتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    یہ تاکید کر رہی ہیں نا کہ باز نہ آئیں عدنان بھیا کو تنگ کرنے سے۔ روکئیے گا نہیں کیونکہ عدنان بھائی بہت غائب رہتے ہیں۔ اس طرح کم سے کم حاضر تو ہوں گے نا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ثبوتوں کی "دُم " تو ویسے بھی نہیں ہوتی بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم نہیں دماغ پر لینے والے یہ بات۔۔۔ ہم گُل ہی ٹھیک ہیں :heehee: تُسی اپنی خیر مناؤ ہُن۔ اب تو پتہ چل گیا نا کہ "تب " جو "چھری" چھپائی گئی تھی وہ دراصل وہاں سے نکالی کس نے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پھر تو یہ بھی جانتے ہیں نا کہ ہمیں بینگن کتنے پسند ہیں۔۔۔۔ بینگنی کلر کے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: دوسرا والا مراسلہ دیکھ لیجئیے۔۔۔ ہم نے گواہ اور ثبوت سمیت پیش کر دیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ساری کڑیاں ملا لیجئیے سید عمران محترم آپ خود ہی اب۔۔۔ تا کہ ثابت تو ہو کہ روؤف بھائی بھی اتنے ہی پرانے ہیں ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    حقیقتاً یہ چوری ہی کا ہے۔۔۔ اب ان سے اگلوائیے کہ کہاں سے چوری کیا۔۔۔ تبھی آپ کو اتنا "قدیم " مانیں گے۔ :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    تو کیا آپ پر بھی بولنے کے بعد والے حملے ہونے کا امکان ہے؟ پھر تو عدنان بھائی بہت پہنچے ہوئے ہیں ۔ "نبیڑیں" سے بٹیریں کیوں یاد آئی ہمیں۔ ۔۔ شاید وہ بھی ہماری طرح سادہ سادہ معصوم معصوم ہوتی ہیں اس لئے۔ :LOL:
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    تو کیا زرہ بکتر پہن کر مراسلات لکھیں؟ کر لیں گے بچاؤ خود ہی۔۔۔ ویسے بھی آپ کی کہی بات دہرائی ہے تو آپ ہیں نا مدد کرنے کو بچاؤ میں ۔ :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اب تو جنگ کا میدان ہی اس بات کا فیصلہ کرے گا روؤف بھائی۔۔۔ جو کہیں سے عدنان بھائی بھی تشریف لے آئیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بولیں بولیں۔۔۔۔ ان ایموجی سے ڈرنے والے ہر گز نہیں ہیں ہم۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    پھر تو ہم بھی بول سکتے ہیں۔ اتنی معتبر گواہی کے بعد ہم کیسے اختلاف کر سکتے ہیں بھلا۔ :heehee:
  19. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    نہیں نہیں ساتھ میں دل بھی۔۔۔ دل دماغ دونوں ساتھ ہوں گے تو تھوڑی بہتر گزرے گی۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لگتا ہے سب نے اس بات کا یقین کر لیا ہے کہ ہمارے پاس دماغ ہے ہی نہیں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ آپ ہمیشہ ضرورت کے وقت بہن کی مدد کی بجائے غائب رہتے...
  20. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کوئی حرج ہے کیا؟ آگے کی زندگی بھی تو گزارنی ہے۔۔ تب بھی تو دماغ چاہئیے ہو گا نا۔ :lol:
Top