نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بالکل بالکل۔۔۔ نشئی لفظ تو پچھلے صفحہ میں پڑھا تھا تو یاد رہا۔۔۔ اسی کا ناٹک کرنے کا لکھ دیا ورنہ ہمیں کیا معلوم کہ نشہ کرنے والے کو نشئی کہتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    تو ایسا کیا کر دیا ہم نے۔۔۔۔ "ناٹک " بولا ہے بھائی۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ جھگڑا مول لینا چاہتے ہیں آج ہم سے۔۔ پچھلے دو دن کا کوٹہ پورا کرنے کے لئے ۔ ہم ہر گز نا امید نہیں کریں گے آپ کو روؤف بھائی :rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    کان بند کر لیتے ہیں یا وہ بھی زمانہ ء قدیم سے ہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    اب تو دو سو فیصد یقین ہو گیا ہے کہ آج ہمارا حساب درست کر نے کا ارادہ ہے بنا کیلکولیٹر استعمال کئے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر تو ہم پہاڑوں کو بزرگ سمجھنے سے رہے۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اسی ڈر سے تو انھوں نے نشئی ہونے کا ناٹک کیا ہوا ہے شاید۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آ جائیے۔۔۔ خطرہ ٹل چکا ہے آپ کی کلاس لئے جانے کا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکر ہے کہ کچھ تو ہے آپ سے قدیم تر۔۔۔ ورنہ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ آپ خود کو قدیم ترین ثابت کر کے چھوڑیں گے ۔ ہمالیہ کی چوٹی کو بزرگ سمجھیں کیا؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں نہیں ۔۔۔ آپ ہمارا مغز چیک کر رہے ہیں کہ بالکل تو بیکار نہیں ہو گیا۔۔۔ کچھ دن پہلے تو آپ نے اپنی عمر مبارک ستر بتائی تھی۔ اور اب ایک دم سے پڑپوتے کا نواسہ بھی نانا بن چکا۔۔ ہو نہیں سکتا نا ایسا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آپ کو "خبر" رکھنی چاہئیے تھی نا عدنان بھائی کی۔۔ اب آپ کی کھری کھری کون سنے گا ۔:rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    لگتا ہے کہ ابھی تک عدنان بھائی ہرن کی طرح چوکڑیاں بھرنے والی حالت میں واپس نہیں آئے۔ ایسا کون سا نشہ ہے جو ہرن ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔:ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالات کبھی کبھی یوں ہو جاتے ہیں کہ ساحلوں پہ سیپیوں سے گیت لکھنے کی خواہشیں ، ناموافق ہواؤں کی نظر ہو جاتی ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پڑپوتے کا نواسہ؟ یوں تو فاصلہ کئی نسلوں تک پہنچ رہا نا۔۔۔۔ نہیں نہیں۔۔ آپ رکئیے۔۔۔ ہم وہیں پہنچتے ہیں ۔ خدا جانے وہ کیا پڑھے اور سنائے۔ بات ہم تک پہنچتے پہنچتے "پر "سے" کوا" بن جائے۔ بچے تو ویسے ہی شرارتی ہوتے ہیں۔ دوسرے یہ کہ ایسے قدیم و نادر بزرگوں کی دید بھی تو کرنی چاہئیے نا۔۔۔ :D
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو رشتے ذہن و دل میں روشنی کے بیج بوتے ہیں، بہت پیارے ہوتے ہیں خلوص و محبت سے بھرے ہوئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    ڈنڈے کو مولا بخش بھی کہتے ہیں نا عبدالقیوم بھائی؟
  15. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    نہیں معلوم۔۔۔ شاید مصروف ہوں گے۔ مقابلہ کرنا مشکل۔۔۔ وہ کیوں بھلا؟ بلا مقابلہ جیت کا مزہ تھوڑی آتا ہے۔۔۔ لگتا ہے کسی نے احسانِ عظیم کا بوجھ ڈال دیا سر پو۔ صحیح کہا نا روؤف بھائی؟؟؟ ذرا آئیے تو آپ بھی
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے تو ساری امیدوں پہ پانی پھیر دیا۔ اب کس سےپوچھیں کہ کیسی تھیں اس دور کی فلمیں ۔ اتنا قدیم ہونے کے باعث قوت سماعت و بصارت تو بالکل جواب دے چکی ہوں گی نا :p
  17. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جو دم غافل سو دم کافر سانوں مرشد ایہہ پڑھایا ھُو سنیا سخن گیاں کھل اکھیں اساں چت مولا ول لایا ھُو کیتی جان حوالے رب دے اساں ایسا عشق کمایا ھُو مرن توں اگے مر گئے باہو تاں مطلب توں پا یا ھُو (ہمیں مرشد نے یہ پڑھایا ہےکہ تو جو پل اپنے رب سے عافل رہتا ہے وہ پل کافر ہے ۔مرشد کی اس بات نے ہماری...
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اور ایک بار پھر سے نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ ہو جائیے تیار سب۔
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    بہت زبردست ظہیر بھائی۔۔۔ دائیں انگشتِ شہادت اور فوٹو شاپ سمیت آپ کو بھی ڈھیروں داد۔۔۔
  20. گُلِ یاسمیں

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی ارادی بھی اور غیر ارادی بھی۔۔۔ غیر ارادی اس طرح سے کہ فطرتاً حساس ہیں تو اس میں یہ ایک اہم عنصر ہے۔ دوسرے بہت کچھ قریب سے دیکھا ہے ، کچھ بھگتا بھی ہے تو کافی حد تک سمجھ بھی آگئی ہے۔ اور ارادی طور پر یوں کہ۔۔۔ چند اصول بنا لئے ہیں زندگی میں ۔۔۔ کامیابی کے سنہری اصول سمجھ کر ان پر عمل کرتے...
Top