نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب اسے شروع سے نہیں سکھایا گیا تو گندگی ہی ڈالے گی نا ہر جگہ۔ انھیں بھی بچوں جیسے سکھانا پڑتا ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو کون کہتا ہے کہ ماریں بلی کو۔۔۔ انھیں پیار سے رہنا بھی تو سکھایا جا سکتا ہے نا
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں۔۔۔ نہیں ۔۔۔ نہیں۔۔۔ کہہ دیجئیے کہ مذاق کر رہے آپ۔ ہمارا مُنا (بلا) تو ہمارے کاندھے سے ٹیک لگا کر ہمارے ساتھ ساتھ محفل میں شامل رہتا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں جی۔۔۔ عجب معاملہ ہے۔۔۔ توپیں ابھی سامنے نہیں آئیں اور دل گھبرا گیا۔۔۔ اللہ توبہ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قطعی جنگ نہیں یہ۔۔۔ لڑائی ہی ہے۔ توپیں محاورے والی ہیں جن کا رُخ ادھر اُدھر ہو سکتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں تو معلوم ہو جائے گا ہم نے امکان ظاہر کیا ہے ورنہ نشانے پر تو کوئی بھی ہو سکتابہے
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وٹامن دیا کیجئیے انٹر نیٹ کو
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ توپوں کا رُخ آپ کی طرف بھی ہو سکتا ہے کسی بھی لمحے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدمہ نہ کیجئیے اس بات کا۔۔۔ لڑیں گے تو ضرور مگر فرصت سے بھائی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سکون سے رہئیے۔۔۔نہیں ہوگی ژالہ باری آنسوؤں کی۔ بھائی نے کھایا یا گل نے۔۔ ایک ہی بات ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہا ہی نہیں ہو گا باقی حلوہ ۔۔۔ لیٹ ہو گئے ہم
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج کے لئے دلی معذرت۔۔۔۔ آج تو کچھ بھی نہیں ۔ سلامت رہئیے ہمیشہ
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ایوارڈ نہ بھی ملا مگر یہ تو معلوم پڑ گیا نا کہ جتنا بھئ باقی بچا ہے ، کام کرتا ہے ابھی :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دیکھا دیکھا ۔۔۔ پھر سے ہمیں ہی قصوروار ٹہرا رہے نا خود غلط وقت پہ "لفظ ڈھونڈئیے " میں لفظ لگا دیا تھا آپ نے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    نہیں نہیں۔۔۔ سارے قصور ہمارے ہی ہوتے ہیں۔۔۔ دن میں کس نے بولا تھا کہ جلدی کیا تھی جواب دینے کی؟ تو کس کا قصور ہوا پھر :mad::devil1:
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    لے لیں۔۔۔ آج تو ویسے بھی جھگڑا نہیں ہوا آپ سے۔۔۔ کیا جشنِ آزادی کی خوشی میں ؟ :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ہماری کلاس لینے کا ارادہ بن رہا ہے کیا روؤف بھائی؟ کتنے دن تو بیٹھے تھے بے کار ہو کر۔۔۔ جب بھائی نے کار کی چابی لے کر چھپا لی تھی ۔ ڈاکٹرز کی طرف سےسختی سے منع کیا گیا تھا ڈرائیونگ سے۔ :(
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلے آپ اپنی آزادی کو ٹھیک کریں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں ہمارا ملک پاکستان ہمارے ڈنمارک سے تین گھنٹے آگے ہے۔ نہیں اس کا مطلب یہ کہ ڈنمارک پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے ہے آج کل۔
Top