نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    چوٹ تو وہی ہے جو کاندھے پہ ہے۔ ایک فیملی ڈاکٹر ہے۔ اور دو ہاسپٹل میں ۔ ان کے باہمی مشورے سے علاج چل رہا ہے۔ سر والی چوٹیں جو اکثر لگتی رہتی ہیں۔۔۔ آج کل آرام سے ہیں۔ آپ بھی دعا کیجئہے گا کہ اب مزید نہ ہی لگے۔ :ROFLMAO:
  2. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے۔۔۔ کوئی سمجھتا ہی نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    مانتے ہیں نا بھائی۔۔۔ جو ماننے والی ہوتی ہیں۔ بہت صبر آزما وقت ہے۔۔۔ اب کیا بیٹھ کر گزاریں زندگی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    چونچلے تو نہیں ۔۔۔ ضرورت سمجھئیے۔ ہمارے ایک بھائی مستقل پاکستان میں ہیں۔ ان کی وجہ سے بھی جانا ہوتا ہے نا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہمارا جھنڈا نہیں دیکھا؟ پاکستان ہی کا تو ہے۔۔۔ ہمارا ایک پیر ادھر اور ایک اُدھر ہی تو ہوتا ہے نا بھائی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بالکل ایسا پلان جیسے یہ۔۔۔ چلو تم اُدھر کو ہوا ہو جدھر کی :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  7. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم نے بھی تو محاورے والا ہی خون سفید ہونا بولا تھا نا بھائی۔۔۔ دل امیر ہو بس۔۔۔۔ دولت تو آنی جانی چیز ہے بھائی۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہم سرخ خون والے غریب ہیں زیک بھائی۔۔۔ :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں ڈبو کر نہیں۔۔۔ ورنہ ہمارے لئے چائے نہ بچتی۔ ساری بریڈ نے پی جانی تھی۔ :ROFLMAO:
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ پکائی چنے کی دال اور کھائی بریڈ اور پی چائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا مطلب بھائی؟؟؟ پانی بھرتی ہے کیا؟؟؟ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: زیک بھائی آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ محاقرے والا خون سفید ہونے کا اُلٹ ہے۔ امیر لوگ رنگ بدل جاتے ہیں مگر غریبوں میں خلوص اور رشتوں کا بھرم رہتا ہے۔ :battingeyelashes:
  13. گُلِ یاسمیں

    محفل فورم کی واپسی

    زبان عجب نہیں۔۔۔ انداز عجب کہہ سکتے ہیں۔ دعا تو وہی ہے جو ہونی چاہئیے۔۔۔ سلامتی کی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واہ زبردست آج تو "غیر متفق" کی ریٹنگ عاطف بھائی کے کھاتے میں چلی گئی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ تو ہم ہیں نا
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جو قریب ہیں ان کو ایک اور پلنگ توڑ کے دکھایا نا تو لگ پتہ جانا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے بھی ہم "ڈاکٹر نے کہا سب ٹھیک ہے ۔ جلدی ہاتھ چلانے لگو گی " کہہ کر بری ہو جاتے ہیں۔ :laughing: اب ٹوٹے ٹوٹے پلنگ دیکھ کر یقین تو کرنا پڑتا ہے نا کہ یہ کسی آتشی مخلوق...
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ کون سی ہے زبان؟
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چاول تو لنچ میں کھانے ہیں بھائی۔۔۔ ابھی تو قہوہ اور بریڈ ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بتایا تو نہیں ہے۔۔۔ مگر لگتا ہے کہ اگلی پیشی میں بتا ہی دے گا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لیکن مارے گا کون مائی کا لال یا لعل۔۔۔ :laughing:
Top